ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان فرخ خان سے متعلق سوال کا جواب دیئے بغیر چل دیئے ، ویڈیووائرل ہوگئی

datetime 24  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان صحافی کی جانب سے فرح خان سے متعلق سوال کا جواب دئیے بغیر آگے چل دئیے جس کی سوشل میڈیا ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں عمران خان کو فرخ خان سے متعلق کیے گئے سوال کا جواب دیے بغیر روانہ ہوتے دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پریس کانفرنس کے بعد جاتے ہوئے ایک صحافی عمران خان سے فرح خان (عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست) سے متعلق سوال پوچھتا ہے تاہم عمران خان نے کوئی جواب نہیں دیا۔ویڈیو میں صحافی نے سابق وزیر اعظم سے ان کے دور میں صحافیوں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے بارے میں ان کی رائے بھی پوچھی تاہم پی ٹی آئی چیئرمین نے صحافی کے اس سوال کا جواب بھی دینے سے گریز کیا اور سکیورٹی حصار میں آگے چل دیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…