پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 8  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے بارے میں مزید ا نکشافات سامنے آئے جس کے مطابق فرح خان ا ور ان کے خاوند کے نام پر 19گاڑیاں

رجسٹرڈ ہیں۔ محکمہ ایکسائز کے ریکارڈ کیمطابق فرح خان ا ور ان کے خاوند کے نام پر 19گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں، جن میں دو مہنگی ترین پورشے کاریں بھی شامل ہیں۔محکمہ ایکسائز کے ریکارڈ کے مطابق فرحت شہزادی المعروف فرح خان کے نام پر دو پورشے سمیت 12 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں،ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے نام پر 7 مقامی گاڑیاں ہیں۔ریکارڈ کیمطابق فرح خان کی پورشے گاڑیاں 2013 اور 2015 میں خریدی گئیں، محکمہ ایکسائز نے دونوں گاڑیوں پر 11 لاکھ 81 ہزار رجسٹریشن فیس وصول کی۔فرح خان نے 2019 میں بھی پورشے کار بک کرانے کیلئے 3 کروڑ 60 لاکھ دئیے تھے۔ذرائع کے مطابق ڈیفنس میں فرح خان کا گھر بھی ان کے نام ہے جس کی مالیت 22 سے 25 کروڑ روپے ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…