’’عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس‘‘ 12اکتوبر کو کیا ہونے جا رہا ہے؟الیکشن کمیشن نےاہم اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس، 12اکتوبر کو فیصلہ سنائے جانے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمیشن جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر عمران خان کے وکیل بابر اعوان غیر حاضر… Continue 23reading ’’عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس‘‘ 12اکتوبر کو کیا ہونے جا رہا ہے؟الیکشن کمیشن نےاہم اعلان کر دیا