وزیر پراسیکیوشن نے عمران خان کے نیوز چینل دیکھنے اور اخبارات نہ پڑھنے کے بیان پر من و عن عملدرآمد شروع کردیا
لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین نے عمران خان کے نیوز چینل دیکھنے اور اخبارات نہ پڑھنے کے بیان پر من و عن عملدرآمد شروع کردیا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین کاکہناتھاکہ وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر نیوز… Continue 23reading وزیر پراسیکیوشن نے عمران خان کے نیوز چینل دیکھنے اور اخبارات نہ پڑھنے کے بیان پر من و عن عملدرآمد شروع کردیا