جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان بتائیں! پی ٹی آئی والوں پر قانون لاگو نہیں ہوتا؟ حکومت سندھ کا سوال

datetime 22  فروری‬‮  2021

عمران خان بتائیں! پی ٹی آئی والوں پر قانون لاگو نہیں ہوتا؟ حکومت سندھ کا سوال

کراچی (آن لائن)ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضٰی وہاب اور وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے سندھ اسمبلی بلڈنگ کے کمیٹی روم میں مشترکہ پریس کانفرنس منعقد کی۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ عمران خان نے دو نہیں ایک پاکستان کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ ایسا پاکستان جہاں… Continue 23reading عمران خان بتائیں! پی ٹی آئی والوں پر قانون لاگو نہیں ہوتا؟ حکومت سندھ کا سوال

عمران خان کی بے وقوفی نے ڈسکہ کا الیکشن پورے پاکستان کا الیکشن بنا دیا

datetime 21  فروری‬‮  2021

عمران خان کی بے وقوفی نے ڈسکہ کا الیکشن پورے پاکستان کا الیکشن بنا دیا

ڈسکہ (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران حکمرانوں کا بس نہیں چلا تو فائرنگ کرادی،ڈسکہ کی عوام نے تمام حربے ناکارہ کردئیے اور وزیر اعظم عمران خان کی بے وقوفی نے ڈسکہ کا الیکشن پورے پاکستان کا الیکشن بنا دیا، وارداتیوں… Continue 23reading عمران خان کی بے وقوفی نے ڈسکہ کا الیکشن پورے پاکستان کا الیکشن بنا دیا

عمران خان کو لانے والے بھی مزید اپنا کندھا دینے کو تیار نہیں، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 20  فروری‬‮  2021

عمران خان کو لانے والے بھی مزید اپنا کندھا دینے کو تیار نہیں، حیرت انگیز دعویٰ

کراچی(آن لائن)پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے بھی مزید اپنا کندھا دینے کو تیار نہیں، سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا راستہ بھی ہموار ہوتا دکھائی دے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملیر سے پی ٹی آئی کے… Continue 23reading عمران خان کو لانے والے بھی مزید اپنا کندھا دینے کو تیار نہیں، حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان نے کرکٹ میں جوا اور بال ٹمپرنگ کے بعد سیاست کو بھی گالی بنادیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 18  فروری‬‮  2021

عمران خان نے کرکٹ میں جوا اور بال ٹمپرنگ کے بعد سیاست کو بھی گالی بنادیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے کرکٹ میں جوآ اور بال ٹمپرنگ کے بعد سیاست کو بھی گالی بنادیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سینیٹ کی نشست کیلئے پہلی بار بولے لگانے والے عمران خان ہیں، عمران نیازی کا الیمہ یہ ہے… Continue 23reading عمران خان نے کرکٹ میں جوا اور بال ٹمپرنگ کے بعد سیاست کو بھی گالی بنادیا، تہلکہ خیز دعویٰ

تحریک انصاف کی حکومت میں ناقابل یقین معجزہ رونما وزیر اعظم عمران خان نے بڑی کامیابی کا دعویٰ کردیا

datetime 18  فروری‬‮  2021

تحریک انصاف کی حکومت میں ناقابل یقین معجزہ رونما وزیر اعظم عمران خان نے بڑی کامیابی کا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب تک ہم ڈھائی سال کے عرصے میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں، اتنے قرضوں کے باوجود معاشی اشاریے مثبت ہونا معجزہ ہے،آغاز سے ہی ہمیں ادراک تھا جب تک ہمارا روپیہ مضبوط نہیں ہوگا حقیقی معنوں میں سرمایہ کاری بھی… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت میں ناقابل یقین معجزہ رونما وزیر اعظم عمران خان نے بڑی کامیابی کا دعویٰ کردیا

یہ ہمارا آخری بجٹ ہوگا،جلد بازی میں حکومت سے غلط فیصلے ہوئے جو پورے ملک کو لے کر بیٹھ گئے پی ٹی آئی کے اپنے ہی لوگوں نے بڑی خبر دیدی

datetime 17  فروری‬‮  2021

یہ ہمارا آخری بجٹ ہوگا،جلد بازی میں حکومت سے غلط فیصلے ہوئے جو پورے ملک کو لے کر بیٹھ گئے پی ٹی آئی کے اپنے ہی لوگوں نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکرپرسن اور کالم نگار جاوید چوہدری اپنے ”نیا شوکت عزیز” میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔ آج ہر شخص یہ مان رہا ہے عمران خان بھی میرظفر اللہ جمالی جیسی غلطی ہیں ،یہ تجربے کی کمی کا شکار بھی ہیں اور حکومت بھی اتحادی پارٹیوں پر کھڑی ہے ایک آدھ پایا کھسکنے… Continue 23reading یہ ہمارا آخری بجٹ ہوگا،جلد بازی میں حکومت سے غلط فیصلے ہوئے جو پورے ملک کو لے کر بیٹھ گئے پی ٹی آئی کے اپنے ہی لوگوں نے بڑی خبر دیدی

بنی گالہ میں وزیراعظم کا بھانجا لوگوں کی زمینیں ہتھیانے لگا عمران خان کا پڑوسی اسلام آباد ہائیکورٹ چلا گیا عدالت نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2021

بنی گالہ میں وزیراعظم کا بھانجا لوگوں کی زمینیں ہتھیانے لگا عمران خان کا پڑوسی اسلام آباد ہائیکورٹ چلا گیا عدالت نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)بنی گالہ میں وزیراعظم کے بھانجے زمین ہتھیارہے ہیں،شہری نے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ بدھ کو عمران خان کے پڑوسی عظمت اللہ نے شہراز عظیم کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کر دی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ اور پولیس کو عظمت اللہ کوتنگ نہ کرنے کا… Continue 23reading بنی گالہ میں وزیراعظم کا بھانجا لوگوں کی زمینیں ہتھیانے لگا عمران خان کا پڑوسی اسلام آباد ہائیکورٹ چلا گیا عدالت نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا معاملہ وزیر اعظم عمران خان کا بڑا جھوٹ پکڑا گیا اپنی ہی پارٹی کے اراکین اسمبلی سب کچھ سامنے لے آئے

datetime 17  فروری‬‮  2021

ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا معاملہ وزیر اعظم عمران خان کا بڑا جھوٹ پکڑا گیا اپنی ہی پارٹی کے اراکین اسمبلی سب کچھ سامنے لے آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز کے اجرا سے متعلق وزیراعظم انکار کررہے ہیں تو ان کے اپنے ایم پیزاس کی تصدیق کررہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ میں ترقیاتی اسکیموں کے لیے فنڈز کی فراہمی سے انکار، اس بات کیخلاف ہے جس کا اعتراف خود ان کے ایم پیز ماضی میں… Continue 23reading ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا معاملہ وزیر اعظم عمران خان کا بڑا جھوٹ پکڑا گیا اپنی ہی پارٹی کے اراکین اسمبلی سب کچھ سامنے لے آئے

جتنے مرضی سرپرائز ہوں، 4 مارچ کو عمران خان وکٹری اسٹینڈ پر ہوگا

datetime 16  فروری‬‮  2021

جتنے مرضی سرپرائز ہوں، 4 مارچ کو عمران خان وکٹری اسٹینڈ پر ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سینیٹ انتخابات میں حکمران جماعت کی شکست کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معمولی رد وبدل ہوتا رہتا ہے تاہم4 مارچ کو عمران خان وکٹری اسٹینڈ پر ہوگا، امید ہے پی ڈی ایم منظم، پرامن، قانون اور آئین کے دائرے میں… Continue 23reading جتنے مرضی سرپرائز ہوں، 4 مارچ کو عمران خان وکٹری اسٹینڈ پر ہوگا

Page 139 of 596
1 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 596