جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

آج وہ واحد احسان بھی میرے سر سے اُتر گیا جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں مجھ پر کیا گیا، باقی عمران خان پر کئے گئے 10 سال کے احسانات کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، عبدالعلیم خان کا ردعمل

datetime 20  مئی‬‮  2022

آج وہ واحد احسان بھی میرے سر سے اُتر گیا جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں مجھ پر کیا گیا، باقی عمران خان پر کئے گئے 10 سال کے احسانات کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، عبدالعلیم خان کا ردعمل

لاہور(این این آئی) الیکشن کمیشن کے فیصلے کے نتیجے میں ڈی سیٹ ہونے والے عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ میں عمران خان اور پارٹی پر 10 سال کے احسانات کا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے آج وہ واحد احسان بھی میرے سر سے… Continue 23reading آج وہ واحد احسان بھی میرے سر سے اُتر گیا جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں مجھ پر کیا گیا، باقی عمران خان پر کئے گئے 10 سال کے احسانات کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، عبدالعلیم خان کا ردعمل

نئے پاکستان کے سارے لبادے کھولوں گا، عبدالعلیم خان کی للکار

datetime 4  اپریل‬‮  2022

نئے پاکستان کے سارے لبادے کھولوں گا، عبدالعلیم خان کی للکار

لاہور( این این آئی )سینئر سیاستدان و رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اگرغداری کا الزام لگانے والے عمران خان سچے ہیں تو باہر نکلیںاور سامنے آکر بات کریں، اگر میں جھوٹاثابت ہو جائوں تو خود کو گولی مارلوں گاورنہ خان صاحب آپ ہمت کریں،نئے پاکستان… Continue 23reading نئے پاکستان کے سارے لبادے کھولوں گا، عبدالعلیم خان کی للکار

علیم خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ”پی ٹی آئی“ہٹا دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

علیم خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ”پی ٹی آئی“ہٹا دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما عبداالعلیم خان نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکائونٹ سے پی ٹی آئی نکال دیا۔ عبدالعلیم خان کی جانب سے پی ٹی آئی نکال کر عبدالعلیم خان رکھا گیا ہے جس کے ساتھ ہی ان کا آفیشل اکائونٹ کا بلیو ٹک بھی ہٹا دیا گیا ہے۔نجی ٹی… Continue 23reading علیم خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ”پی ٹی آئی“ہٹا دیا

عبدالعلیم خان کے استعفے کا معاملہ ٗ وزیر اعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

عبدالعلیم خان کے استعفے کا معاملہ ٗ وزیر اعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر وزیر اور وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق  عبدالعلیم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے آج ہونے والی ملاقات میں اُنہیں قائل کیا ہے کہ اپنے نیوز چینل کے حوالے سے غیر جانبداری… Continue 23reading عبدالعلیم خان کے استعفے کا معاملہ ٗ وزیر اعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

عبدالعلیم خان نے وزیرا عظم کو استعفیٰ پیش کردیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

عبدالعلیم خان نے وزیرا عظم کو استعفیٰ پیش کردیا

لاہور ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر عبد العلیم خان نے ایک مرتبہ پھر اپنی وزارت سے استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر نے اپنی وزارت سے ایک مرتبہ پھر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، عبد العلیم… Continue 23reading عبدالعلیم خان نے وزیرا عظم کو استعفیٰ پیش کردیا

صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے سلک بینک میں موجود کتنے فیصد شیئر خریدنے کی پیشکش کر دی ؟ تہلکہ خیزدعویٰ سامنے آگیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے سلک بینک میں موجود کتنے فیصد شیئر خریدنے کی پیشکش کر دی ؟ تہلکہ خیزدعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے سلک بینک میں حصص خریدنے کی پیشکش کر دی ۔ایکسپریس ٹریبون کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ سٹیٹ بینک کی منظوری سے مشروط ہو گا جیسا کہ عبدالعلیم خان کے خلاف نیب میں انکوائری چل رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا علیم خان… Continue 23reading صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے سلک بینک میں موجود کتنے فیصد شیئر خریدنے کی پیشکش کر دی ؟ تہلکہ خیزدعویٰ سامنے آگیا

جس جس سے علیم خان نے دھوکہ کیا ہے وہ نیب سے رابطہ کرے نیب نے علیم خان کی ہائوسنگ سوسائٹی کے کلیم کیلئے اشتہار جاری کر دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

جس جس سے علیم خان نے دھوکہ کیا ہے وہ نیب سے رابطہ کرے نیب نے علیم خان کی ہائوسنگ سوسائٹی کے کلیم کیلئے اشتہار جاری کر دیا

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے عوام الناس سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی ہائوسنگ سوسائٹی کے کلیم وصولی کیلئے اشتہار جاری کردیا ۔صوبائی وزیر علیم خان کیخلاف نیب لاہور نے ریفرنس احتساب عدالت میں داخل کرنے سے قبل ان کی ہائوسنگ سوسائٹی کا اشتہار جاری کیا ہے۔اشتہار… Continue 23reading جس جس سے علیم خان نے دھوکہ کیا ہے وہ نیب سے رابطہ کرے نیب نے علیم خان کی ہائوسنگ سوسائٹی کے کلیم کیلئے اشتہار جاری کر دیا

الیکشن مہم اور حکومت سازی کے دوران جہازکا استعمال ، عبدالعلیم خان کا دھماکہ خیز ویڈیو بیان ،نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020

الیکشن مہم اور حکومت سازی کے دوران جہازکا استعمال ، عبدالعلیم خان کا دھماکہ خیز ویڈیو بیان ،نیا پنڈورا باکس کھل گیا

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے الیکشن مہم اور حکومت سازی کے دوران جہاز کے استعمال سے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔اپنے ویڈیو بیان میں علیم خان نے کہا کہ انہوں نے اور جہانگیر ترین نے جہاز مشترکہ طور پر لیز پر لیا تھا اور جو بھی پارٹی میں آیا… Continue 23reading الیکشن مہم اور حکومت سازی کے دوران جہازکا استعمال ، عبدالعلیم خان کا دھماکہ خیز ویڈیو بیان ،نیا پنڈورا باکس کھل گیا

دوبارہ وزارت کا قلمدان سنبھالتے ہی عبدالعلیم خان نے اہم اعلان کر دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2020

دوبارہ وزارت کا قلمدان سنبھالتے ہی عبدالعلیم خان نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما عبد العلیم خان نے صوبائی وزارت خوراک کا قلمدان سنبھال لیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق انہوں نے وزارت سنبھالتے ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیاہے کہ ’’اپنے قائد عمران کان کے اعتماد پر شکرگزار ہوں اور اس پر پورا اترتے ہوئےوزارت… Continue 23reading دوبارہ وزارت کا قلمدان سنبھالتے ہی عبدالعلیم خان نے اہم اعلان کر دیا

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6