جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عبدالعلیم خان کی وزیراعظم سے ملاقات ،کروناریلیف فنڈ کیلئے بھاری رقم عطیہ کردی

datetime 5  اپریل‬‮  2020

عبدالعلیم خان کی وزیراعظم سے ملاقات ،کروناریلیف فنڈ کیلئے بھاری رقم عطیہ کردی

اسلام آ باد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی پنجاب کے مرکزی رہنماعبدالعلیم خان نے ملاقات کی،کوروناوائرس کے سدِباب کے لیے قائم پرائم منسٹرکورونا ریلیف فنڈ کے لیے دو کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماعبدالعلیم خان نے عمران خان سے ملاقات کی۔ علیم خان نے… Continue 23reading عبدالعلیم خان کی وزیراعظم سے ملاقات ،کروناریلیف فنڈ کیلئے بھاری رقم عطیہ کردی

عبدالعلیم خان پنجاب اسمبلی کی چارقائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی

datetime 26  جون‬‮  2019

عبدالعلیم خان پنجاب اسمبلی کی چارقائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان سینئر وزیر کے عہدے کے بعد پنجاب اسمبلی کی چار کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے، اسمبلی سیکرٹریٹ نے استعفیٰ منظور کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔عبد العلیم خان کو نیب گرفتاری کے دوران کمیٹیوں کا رکن بنایا گیا تھا۔ عبدالعلیم خان… Continue 23reading عبدالعلیم خان پنجاب اسمبلی کی چارقائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی

چیئرمین نیب کی اپیلیں نظر انداز۔۔۔!!! عبد العلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کون سی وزارت دی جائیگی؟ معاملات طے پا گئے

datetime 8  جون‬‮  2019

چیئرمین نیب کی اپیلیں نظر انداز۔۔۔!!! عبد العلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کون سی وزارت دی جائیگی؟ معاملات طے پا گئے

لاہور( آن لائن)  پنجاب حکومت نے عبدالعلیم خان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہیں دوبارہ وزارت بلدیات اور منصوبہ و ترقیات کا قلمدان سونپا جائے گا جس کے بعد عبدالعلیم خان صوبائی سالانہ میزانہ اسمبلی میں پیش ہونے سے قبل اپنے عہدے کا حلف اْٹھائیں گے۔خیال رہے کہ پاکستان… Continue 23reading چیئرمین نیب کی اپیلیں نظر انداز۔۔۔!!! عبد العلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کون سی وزارت دی جائیگی؟ معاملات طے پا گئے

رہائی ملتے ہی عبدالعلیم خان سعودی عرب چلے گئے

datetime 27  مئی‬‮  2019

رہائی ملتے ہی عبدالعلیم خان سعودی عرب چلے گئے

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے سابق سینئر وزیر عبد العلیم خان کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں ریفرنس دائر ہونے تک حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔احتساب عدالت کے جج جوادالحسن نے کیس کی سماعت کی۔ عبد العلیم خان عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی روانہ ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش… Continue 23reading رہائی ملتے ہی عبدالعلیم خان سعودی عرب چلے گئے

جیل سے رہائی کے بعد حکومت نے عبدالعلیم خان کوبڑا ٹاسک سونپ دیا

datetime 20  مئی‬‮  2019

جیل سے رہائی کے بعد حکومت نے عبدالعلیم خان کوبڑا ٹاسک سونپ دیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا ٹاسک عبدالعلیم خان کو سونپ دیا ہے۔ دو روز قبل لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہا ہونے والے سابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے نئے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے… Continue 23reading جیل سے رہائی کے بعد حکومت نے عبدالعلیم خان کوبڑا ٹاسک سونپ دیا

عبدالعلیم کی ڈیڑھ کروڑ کی قیمتی گھڑی جیل سے چوری ‎

datetime 30  اپریل‬‮  2019

عبدالعلیم کی ڈیڑھ کروڑ کی قیمتی گھڑی جیل سے چوری ‎

لاہور ( این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما عبد العلیم خان کی قیمتی گھڑی کوٹ لکھپت جیل سے چوری ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کی قیمتی گھڑی چوری ہو گئی جس پر آئی جی جیل خانہ جات نے انکوائری کا… Continue 23reading عبدالعلیم کی ڈیڑھ کروڑ کی قیمتی گھڑی جیل سے چوری ‎

لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت ،وقت ختم ۔! عبدالعلیم خان انتظار کرتے رہ گئے ،ایسا کام ہوگیا کہ سوچا تک نہ ہوگا

datetime 8  اپریل‬‮  2019

لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت ،وقت ختم ۔! عبدالعلیم خان انتظار کرتے رہ گئے ،ایسا کام ہوگیا کہ سوچا تک نہ ہوگا

لاہور (ا ین این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی درخواست ضمانت پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی، عدالتی وقت ختم ہونے کی وجہ سے درخواست پر کوئی پیش نہیں ہوسکی۔ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی دو رکنی بنچ… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت ،وقت ختم ۔! عبدالعلیم خان انتظار کرتے رہ گئے ،ایسا کام ہوگیا کہ سوچا تک نہ ہوگا

عبدالعلیم کوجیل میں بی کلاس دینے کی منظوری ،اس کلاس کے تحت پی ٹی آئی رہنما کو کیا کیا سہولیات میسر ہونگی؟باضابطہ مراسلہ جاری

datetime 13  مارچ‬‮  2019

عبدالعلیم کوجیل میں بی کلاس دینے کی منظوری ،اس کلاس کے تحت پی ٹی آئی رہنما کو کیا کیا سہولیات میسر ہونگی؟باضابطہ مراسلہ جاری

لاہور( این این آئی ) محکمہ داخلہ نے تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کیلئے جیل میں بی کلاس کی منظوری دیدی ۔ محکمہ داخلہ نے جیل خانہ جات کو اس سلسلہ میں باضابطہ مراسلہ جاری کردیا ہے ۔بیٹر کلاس پاکستان جیل خانہ جات قوانین 1978 کے تحت دی گئی ہے جس کے تحت قیدی… Continue 23reading عبدالعلیم کوجیل میں بی کلاس دینے کی منظوری ،اس کلاس کے تحت پی ٹی آئی رہنما کو کیا کیا سہولیات میسر ہونگی؟باضابطہ مراسلہ جاری

احتساب عدالت نے عبدالعلیم خان کا مزید 10روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

datetime 15  فروری‬‮  2019

احتساب عدالت نے عبدالعلیم خان کا مزید 10روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

لاہور(این این آئی) لاہور کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے کیس کی سماعت کی جہاں نیب حکام نے 9روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر عبدالعلیم خان کو پیش کیا… Continue 23reading احتساب عدالت نے عبدالعلیم خان کا مزید 10روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

Page 2 of 6
1 2 3 4 5 6