جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مشیر تجارت کو ملنے والے غیرملکی تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  جنوری‬‮  2022

مشیر تجارت کو ملنے والے غیرملکی تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی)مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کوبیرون ممالک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔عبدالرزاق داؤد کوبیرون ممالک سے2کلائی گھڑیاں،مردانہ انگوٹھی،مردانہ کف لنکس، تسبیح، اورینٹیل اسٹائل ہینڈ میڈ ووڈ کارونگ ٹیبل و کرسیاں و دیگر تحائف ملے ۔ دستاویزات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کو رائل کورٹ سلطنت سعودی عرب کی… Continue 23reading مشیر تجارت کو ملنے والے غیرملکی تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیں

اگلے برس پاکستان موبائل ایکسپورٹ کرنے والا ملک بن جائے گا، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 10  جولائی  2021

اگلے برس پاکستان موبائل ایکسپورٹ کرنے والا ملک بن جائے گا، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد، فیصل آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اگلے سال موبائل فون برآمد کرنے والا ملک بن جائے گا، فیصل آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سال یارن کی برآمد میں کمی ہوئی جو… Continue 23reading اگلے برس پاکستان موبائل ایکسپورٹ کرنے والا ملک بن جائے گا، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی،مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا حکومتی ناکامی کا اعتراف

datetime 3  مئی‬‮  2021

حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی،مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا حکومتی ناکامی کا اعتراف

اسلام آباد(آن لائن) مشیرتجارت عبدالرزاق نے یہ اعتراف کیا ہے تحریک انصاف کی حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے، کورونا نہ ہوتا تو ہماری برآمدات 15 سے 20 فیصد کے درمیان ہوتیں۔بھارت کے ساتھ سیاسی مسائل حل ہونے تک تجارت کھلنے کے امکانات نظر نہیں آتے۔ اپنے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی،مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا حکومتی ناکامی کا اعتراف

نواز شریف دور میں لگنے والے بجلی کے پلانٹس سے ملک میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوا،پی ٹی آئی حکومت کا اعتراف

datetime 15  اگست‬‮  2020

نواز شریف دور میں لگنے والے بجلی کے پلانٹس سے ملک میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوا،پی ٹی آئی حکومت کا اعتراف

اسلام آباد(آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ نواز شریف دور میں لگنے والے بجلی کے پلانٹ سے ملک میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوا ۔ سی پیک پر کام رکا نہ ہی سست روی کا شکار ہوا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر تجارت کا کہنا تھا… Continue 23reading نواز شریف دور میں لگنے والے بجلی کے پلانٹس سے ملک میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوا،پی ٹی آئی حکومت کا اعتراف

گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا عمل شروع ہو گیا،تین کنٹینرز اپنی منزل کو روانہ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے خطیرزرمبادلہ کی خوشخبری سنا دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا عمل شروع ہو گیا،تین کنٹینرز اپنی منزل کو روانہ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے خطیرزرمبادلہ کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(آن لائن)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ گوادر بندرگاہ سے مچھلیوں کے تین کنٹینرز بھی اپنی منزل کو روانہ ہوگئے ہیں فی کنٹینر اوسط مالیت 50ہزار ڈالر ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ گوادر بندرگاہ برآمدات کیلئے آپریشنل ہوگئی… Continue 23reading گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا عمل شروع ہو گیا،تین کنٹینرز اپنی منزل کو روانہ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے خطیرزرمبادلہ کی خوشخبری سنا دی

ایکسپورٹرز کیلئے بڑی خوشخبری،چین نے  پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کو قبل ازوقت فعال بنانے کی منظوری دیدی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایکسپورٹرز کیلئے بڑی خوشخبری،چین نے  پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کو قبل ازوقت فعال بنانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی) چین نے  پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کو قبل ازوقت فعال بنانے کی منظوری دیدی۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے چین کے سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات کی جس میں ناروے، یورپی یونین اور دیگر کئی ممالک کے نمائندے بھی موجود تھے۔ سرمایہ کاروں سے ملاقات کے حوالے سے مشیر… Continue 23reading ایکسپورٹرز کیلئے بڑی خوشخبری،چین نے  پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کو قبل ازوقت فعال بنانے کی منظوری دیدی

صنعتوں کا پہیہ چل پڑا،چینی کمپنی نے پاکستان سے سالانہ ایک ارب ڈالرز کی مصنوعات کی خریداری کی پیشکش کردی

datetime 6  جولائی  2019

صنعتوں کا پہیہ چل پڑا،چینی کمپنی نے پاکستان سے سالانہ ایک ارب ڈالرز کی مصنوعات کی خریداری کی پیشکش کردی

اسلام آباد  (آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو میری کارکردگی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ صنعتوں کا پہیہ چل پڑا، چینی کمپنی پاکستان سے ایک ارب ڈالر سالانہ ٹیکسٹائل مصنوعات خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ قطر پاکستان میں ایل این جی پاور پلانٹس کی خریداری… Continue 23reading صنعتوں کا پہیہ چل پڑا،چینی کمپنی نے پاکستان سے سالانہ ایک ارب ڈالرز کی مصنوعات کی خریداری کی پیشکش کردی

چین کو ایک ارب ڈالر کی برآمدات جاری ،مزید کتنے  ارب ڈالرز کا آرڈر دیگا‘ مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 29  جون‬‮  2019

چین کو ایک ارب ڈالر کی برآمدات جاری ،مزید کتنے  ارب ڈالرز کا آرڈر دیگا‘ مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا حیرت انگیز انکشاف

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت،ٹیکسٹائل و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چین پاکستان سے وعدے کے مطابق ایک ارب ڈالر کی مصنوعات درآمد کررہا ہے جس کے چینی اور چاول کا ہدف پورا ہو گیا ہے جبکہ چین کو دھاگے کی برآمد ات جاری ہیں،چین نے یقین دہانی کرائی… Continue 23reading چین کو ایک ارب ڈالر کی برآمدات جاری ،مزید کتنے  ارب ڈالرز کا آرڈر دیگا‘ مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا حیرت انگیز انکشاف

 اگر سیلز ٹیکس واپس ہی کرنا ہے تو پھر لیتے کیوں ہیں؟ وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤکھل کر بول پڑے، کھری کھری سنادیں 

datetime 26  جون‬‮  2019

 اگر سیلز ٹیکس واپس ہی کرنا ہے تو پھر لیتے کیوں ہیں؟ وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤکھل کر بول پڑے، کھری کھری سنادیں 

اسلام آباد (آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اگر سیلز ٹیکس واپس ہی کرنا ہے تو پھر لیتے کیوں ہیں؟، امقامی فروخت پر سیلز ٹیکس لگانے کا طریقہ کار طے کیا جائے۔ وہ بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ انہوں… Continue 23reading  اگر سیلز ٹیکس واپس ہی کرنا ہے تو پھر لیتے کیوں ہیں؟ وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤکھل کر بول پڑے، کھری کھری سنادیں 

Page 1 of 3
1 2 3