پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

عالیہ حمزہ نے اسحاق ڈارکی معیشت کاپوسٹ مارٹم کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

عالیہ حمزہ نے اسحاق ڈارکی معیشت کاپوسٹ مارٹم کردیا

اسلام آباد(آن لائن)رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ نیاسحاق ڈارکی معیشت کاپوسٹ مارٹم کردیا۔30 دسمبرکوجاری ہونیوالے امپورٹڈ حکومت کے اعدادوشمارایک دفعہ پھر پی ٹی آء حکومت کی معاشی کامیابی کی داستان سنارہے۔ڈالر*28دسمبر2021کو178روپے پرتھا28دسمبر2022کو37•226پرپہنچ گیا۔ زرمبادلہ کے ذخائر 28دسمبر2021کو116•24بلین ڈالرتھے 28دسمبر2022کو496•11بلین ڈالرپرپہنچ گئے ایک سال میں 6•12ارب ڈالر کی Bleeding ہوئی۔ مالیاتی خسارہ جولائی-اکتوبر (22-2021)میں 587ارب روپے… Continue 23reading عالیہ حمزہ نے اسحاق ڈارکی معیشت کاپوسٹ مارٹم کردیا

327صفحے لکھنے کی بجائے بس ایک لائن لکھ دیتے، پاکستانیو مانگوں گا نہیں پر مجبوری ہے، عالیہ حمزہ کا بجٹ پر ردعمل

datetime 11  جون‬‮  2022

327صفحے لکھنے کی بجائے بس ایک لائن لکھ دیتے، پاکستانیو مانگوں گا نہیں پر مجبوری ہے، عالیہ حمزہ کا بجٹ پر ردعمل

اسلام آباد(آن لائن) رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ نے بجٹ کو غریب دشمن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بھکاریو!ٹافیاں بیچنے اورملک چلانے میں فرق ہوتاہے،327صفحے لکھنے کی بجائے بس ایک لائن لکھ دیتے۔ پاکستانیو مانگوں گا نہیں پر مجبوری ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا دن رات کوسنے دینے والے ہاتھ باندھ کرلفظ بہ… Continue 23reading 327صفحے لکھنے کی بجائے بس ایک لائن لکھ دیتے، پاکستانیو مانگوں گا نہیں پر مجبوری ہے، عالیہ حمزہ کا بجٹ پر ردعمل

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ملک پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیں،ہاتھ اور پاؤں زخمی

datetime 9  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ملک پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیں،ہاتھ اور پاؤں زخمی

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ملک پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیں،ہاتھ اور پاؤں زخمی اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ارکان نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا، عالیہ حمزہ ملک پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیں، عالیہ حمزہ کے پاؤں اور ہاتھ پر زخم آئے ہیں۔پی ٹی آئی کی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ملک پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیں،ہاتھ اور پاؤں زخمی

عمران خان اپنی پشاوری چپل نیلام کریں تو عوام اربوں روپے نچھاور کر دیں، عالیہ حمزہ ملک

datetime 20  اپریل‬‮  2022

عمران خان اپنی پشاوری چپل نیلام کریں تو عوام اربوں روپے نچھاور کر دیں، عالیہ حمزہ ملک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے پبلک ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان اگر اپنی پشاوری چپل کی نیلامی کریں تو عوام اس پر اربوں روپے نچھاور کر دیں گے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خود داری، عزت، سالمیت… Continue 23reading عمران خان اپنی پشاوری چپل نیلام کریں تو عوام اربوں روپے نچھاور کر دیں، عالیہ حمزہ ملک

کھاد کی فی بوری قیمت میں 5 سو روپے اضافہ،چینی، گھی بھی مہنگے کردیے گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2022

کھاد کی فی بوری قیمت میں 5 سو روپے اضافہ،چینی، گھی بھی مہنگے کردیے گئے

اسلام آباد (آن لائن) رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ سرٹیفائیڈ چوروں کی واپسی کے پہلے تین دنوں میں کھاد کی فی بوری قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ امریکی مراسلے سے متعلق آن لائن ریکارڈ ڈیلیٹ کرنے کی سازش کی جا رہی ہے ۔ اپنے ایک… Continue 23reading کھاد کی فی بوری قیمت میں 5 سو روپے اضافہ،چینی، گھی بھی مہنگے کردیے گئے

یہ پرسنل ہورہے ہیں چلو یہاں سے عالیہ حمزہ اور صحافی میں سخت جملوں کا تبادلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2022

یہ پرسنل ہورہے ہیں چلو یہاں سے عالیہ حمزہ اور صحافی میں سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد ٗ لاہور (این این آئی)سپریم کورٹ کے باہرپریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک اور ایک صحافی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عالیہ حمزہ ملک کا کہنا تھاکہ اپوزیشن نے خود بڑے بڑے دعوے کیے تھے، پیچھے مڑ… Continue 23reading یہ پرسنل ہورہے ہیں چلو یہاں سے عالیہ حمزہ اور صحافی میں سخت جملوں کا تبادلہ

سنا ہے عدم اعتماد کی تحریک کی کمر میں بھی چْک پڑ گئی ہے، عالیہ حمزہ کا مولانا فضل الرحمن کے بیان رد عمل

datetime 4  مارچ‬‮  2022

سنا ہے عدم اعتماد کی تحریک کی کمر میں بھی چْک پڑ گئی ہے، عالیہ حمزہ کا مولانا فضل الرحمن کے بیان رد عمل

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس پر رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ نے رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لانے کے بلند و بانگ دعوے کیے،اب سنا ہے عدم اعتماد کی تحریک کی ‘‘کمر میں بھی چْک پڑ گئی… Continue 23reading سنا ہے عدم اعتماد کی تحریک کی کمر میں بھی چْک پڑ گئی ہے، عالیہ حمزہ کا مولانا فضل الرحمن کے بیان رد عمل

حکومت کا ریکارڈ برآمدات اور ٹیکس جمع کرنے کا دعویٰ

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

حکومت کا ریکارڈ برآمدات اور ٹیکس جمع کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد ( آن لائن)پارلیمانی سیکرٹری کامرس عالیہ حمزہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے رواں سال ریکارڈ برآمدات اور ٹیکس جمع کیا ہے ۔معاشی اعشاریوں کی جاری تفصیلات میں پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک نے بتایا کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایکسپورٹ مصنوعات میں 27 فیصد… Continue 23reading حکومت کا ریکارڈ برآمدات اور ٹیکس جمع کرنے کا دعویٰ

پی ٹی آئی خواتین نے چیئرمین سیکرٹریٹ میں عالیہ حمزہ کا گھیراؤ کر لیا ،عالیہ حمزہ اور منزہ حسن پر سنگین الزامات عائد

datetime 22  جون‬‮  2018

پی ٹی آئی خواتین نے چیئرمین سیکرٹریٹ میں عالیہ حمزہ کا گھیراؤ کر لیا ،عالیہ حمزہ اور منزہ حسن پر سنگین الزامات عائد

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین نے مخصوص نشستوں کی فہرست مرتب کرنے والی مبینہ مرکزی کردار عالیہ حمزہ کا گھیراؤ کر لیا تاہم سٹاف نے بڑی مشکل سے عالیہ حمزہ کو کمرے سے بچا کر نکالا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما صائمہ… Continue 23reading پی ٹی آئی خواتین نے چیئرمین سیکرٹریٹ میں عالیہ حمزہ کا گھیراؤ کر لیا ،عالیہ حمزہ اور منزہ حسن پر سنگین الزامات عائد