کوئی بھی پاکستانی جس کے پاس حج کی اجازت نہیں ہے وہ مکہ مکرمہ یا مشاعر مقدسہ نہ جائے،سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام
لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان علما ء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ الحمدللہ اس وقت حجاج کرام مکہ مکرمہ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں اور منی سے ہوتے ہوئے وہ عرفات کے میدان میں پہنچیں گے،سعودی عرب کی حکومت کے فیصلے کے مطابق جس کو عالم اسلام کے تمام ممالک کی… Continue 23reading کوئی بھی پاکستانی جس کے پاس حج کی اجازت نہیں ہے وہ مکہ مکرمہ یا مشاعر مقدسہ نہ جائے،سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام