جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

اگر میچ ہوتا تو نتیجہ ہمارے حق میں ہوتا، شاہین آفریدی

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

اگر میچ ہوتا تو نتیجہ ہمارے حق میں ہوتا، شاہین آفریدی

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کوشش کی تھی نئے بال سے بریک تھرو لوں، الحمد اللہ اس میں کامیابی ہوئی۔بھارت کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ بارش کی وجہ سے میچ نہیں ہوا تاہم اگر ہوتا… Continue 23reading اگر میچ ہوتا تو نتیجہ ہمارے حق میں ہوتا، شاہین آفریدی

ٹیسٹ ٹیم میں واپسی پر خاص ریکارڈ شاہین آفریدی کا منتظر

datetime 17  جون‬‮  2023

ٹیسٹ ٹیم میں واپسی پر خاص ریکارڈ شاہین آفریدی کا منتظر

لاہور ( این این آئی) دورہ سری لنکا کے لیے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی پاکستان اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔سری لنکا کے خلاف 2ٹیسٹ میچز کی سیریز شاہین شاہ آفریدی کے لیے خاصی اہمیت اختیار کر گئی ہے کیونکہ وہ اس دوران اپنی ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کر سکتے ہیں۔ شاہین شاہ… Continue 23reading ٹیسٹ ٹیم میں واپسی پر خاص ریکارڈ شاہین آفریدی کا منتظر

شاہین آفریدی کو ان کی اہلیہ کس بات کا مشورہ دیتی ہیں؟ فاسٹ بائولر کا انکشاف

datetime 19  اپریل‬‮  2023

شاہین آفریدی کو ان کی اہلیہ کس بات کا مشورہ دیتی ہیں؟ فاسٹ بائولر کا انکشاف

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے پہلی بار اپنی اہلیہ انشا آفریدی سے متعلق بات کی ہے۔ حال ہی میں پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے۔ انٹرویو کے دوران شاہین آفریدی نے اپنی… Continue 23reading شاہین آفریدی کو ان کی اہلیہ کس بات کا مشورہ دیتی ہیں؟ فاسٹ بائولر کا انکشاف

اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینی عوام کیلئے خصوصی پیغام

datetime 8  اپریل‬‮  2023

اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینی عوام کیلئے خصوصی پیغام

اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینی عوام کیلئے خصوصی پیغام لاہور ( این این آئی) اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینی عوام پر تشدد کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اظہارِ ہمدردی کا پیغام جاری کردیا۔شاہین شاہ آفریدی نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بہت ہی معنی خیز اور… Continue 23reading اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینی عوام کیلئے خصوصی پیغام

شاہین 23 برس کے ہوگئے، سسر شاہد آفریدی کا سالگرہ پر خصوصی پیغام

datetime 6  اپریل‬‮  2023

شاہین 23 برس کے ہوگئے، سسر شاہد آفریدی کا سالگرہ پر خصوصی پیغام

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی 23برس کے ہو گئے ۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سسر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سالگرہ کی تصاویر بھی جاری… Continue 23reading شاہین 23 برس کے ہوگئے، سسر شاہد آفریدی کا سالگرہ پر خصوصی پیغام

شاہد آفریدی کے عمران خان سے متعلق بیان کی تردید کے بعد شاہین آفریدی بھی میدان میں آگئے

datetime 20  مارچ‬‮  2023

شاہد آفریدی کے عمران خان سے متعلق بیان کی تردید کے بعد شاہین آفریدی بھی میدان میں آگئے

لاہور (این این آئی) پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی سسر شاہد آفریدی کی حمایت میں میدان میں آگئے۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر خود سے منسوب عمران خان سے متعلق بیان کی تردید کی تھی اور سختی سے کہا تھا کہ انہیں اس گندی سیاست کا حصہ نہ بنایا جائے۔اب شاہین… Continue 23reading شاہد آفریدی کے عمران خان سے متعلق بیان کی تردید کے بعد شاہین آفریدی بھی میدان میں آگئے

شاہین آفریدی کی شاندار کارکردگی، قلندرز مسلسل دوسری بار پی ایس ایل ٹرافی تھامنے میں کامیاب

datetime 18  مارچ‬‮  2023

شاہین آفریدی کی شاندار کارکردگی، قلندرز مسلسل دوسری بار پی ایس ایل ٹرافی تھامنے میں کامیاب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 15 گیندوں پر پانچ چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 44 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے جبکہ انہوں نے ملتان سلطانز کے چار اہم کھلاڑیوں کو بھی ٹھکانے لگایا، اس طرح لاہور قلندرز مسلسل دوسری… Continue 23reading شاہین آفریدی کی شاندار کارکردگی، قلندرز مسلسل دوسری بار پی ایس ایل ٹرافی تھامنے میں کامیاب

شاہین آفریدی اور عبداللہ شفیق کی دھواں دھار بیٹنگ، سلطانز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2023

شاہین آفریدی اور عبداللہ شفیق کی دھواں دھار بیٹنگ، سلطانز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ 30، فخر زمان 39، سیم بلنگز 9، احسن حفیظ 0، سکندر رضا 1، عبداللہ شفیق 65 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔… Continue 23reading شاہین آفریدی اور عبداللہ شفیق کی دھواں دھار بیٹنگ، سلطانز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

شاہین آفریدی نے پی ایس ایل کیریئر کا مہنگا ترین اوور کروا دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2023

شاہین آفریدی نے پی ایس ایل کیریئر کا مہنگا ترین اوور کروا دیا

لاہور( این این آئی) لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کیریئر کا مہنگا ترین اوور کروا دیا۔ملتان سلطانز سے کوالیفائر میں اننگز کے 19ویں اوورز میں کیرن پولارڈ نے تین چھکے جڑے اور ٹم ڈیوڈ کی مدد سے 6گیندوں پر 20رنز بٹورے، شاہین 4اوورز میں 47رنز دینے کے… Continue 23reading شاہین آفریدی نے پی ایس ایل کیریئر کا مہنگا ترین اوور کروا دیا

Page 1 of 4
1 2 3 4