اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شاہین آفریدی کو ان کی اہلیہ کس بات کا مشورہ دیتی ہیں؟ فاسٹ بائولر کا انکشاف

datetime 19  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے پہلی بار اپنی اہلیہ انشا آفریدی سے متعلق بات کی ہے۔ حال ہی میں پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے۔ انٹرویو کے دوران شاہین آفریدی نے اپنی پیشہ ورانہ سمیت

نجی زندگی سے متعلق بھی بات کی۔ان کا بتانا تھا کہ وہ اب بھی شاہد آفریدی عرف بوم بوم لالا کو لالا ہی پکارتے ہیں، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی غصے والے لگتے ہیں اصل میں غصہ کرتے نہیں ہیں۔شاہین آفریدی کا بتانا تھا کہ ان کی شادی سے قبل اہلیہ انشا آفریدی سے کوئی خصوصی ملاقات نہیں ہوئی تھی، بس گھر میں آنا جانا اور دعوتوں میں اہلیہ کو دیکھا ہوا تھا۔فاسٹ بالر شاہین آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ بولنگ تو میں کرتا ہی ہوں مگر اہلیہ سے جب کرکٹ سے متعلق بات ہوتی ہے تو وہ مجھے بیٹنگ کرنے کا بھی کہتی ہیں، اہلیہ حوصلہ افزائی کرنے والی ہیں۔  شاہین آفریدی نے پہلی بار اپنی اہلیہ انشا آفریدی سے متعلق بات کی ہے۔ حال ہی میں پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے۔ انٹرویو کے دوران شاہین آفریدی نے اپنی پیشہ ورانہ سمیت نجی زندگی سے متعلق بھی بات کی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…