شاہین آفریدی اور عبداللہ شفیق کی دھواں دھار بیٹنگ، سلطانز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

  ہفتہ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2023  |  21:05

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ 30، فخر زمان 39، سیم بلنگز 9، احسن حفیظ 0، سکندر رضا 1، عبداللہ شفیق 65 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ شاہین آفریدی 44 اور ڈیوڈ ویسے دو رنزکے ساتھ ناٹھ آؤٹ رہے۔ لاہور قلندرز نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 200رنز بنائے اور ملتان سلطانز کو201 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ ملتان سلطانز کی جانب سے اسامہ میر نے تین جبکہ انور علی، احسان اور خوشدل شاہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ملک اس طرح

خان شبیر حسن خان راولپنڈی کا مشہور کردار تھا‘ اس کا اصل نام شبیر حسن تھا‘ راولپنڈی میں ٹیکسی چلاتا تھا‘ اس نے بعدازاں چھوٹے موٹے ٹھیکے لینا شروع کر دیے‘پیسے آئے تو کونسلر کا الیکشن لڑااور جیت گیا‘ کاری گر شخص تھا‘ وہ چند ماہ میں چیئرمین بھی بن گیا‘ ویسٹریج کے فوجی علاقے میں رہتا تھا‘ افسروں کے ....مزید پڑھئے‎