منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

اسلام آباد والے ہمارے کسی نوٹس پر کان ہی نہیں دھرتے، سندھ ہائیکورٹ شدید برہم

datetime 30  مئی‬‮  2019

اسلام آباد والے ہمارے کسی نوٹس پر کان ہی نہیں دھرتے، سندھ ہائیکورٹ شدید برہم

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اسلام آباد والے ہمارے کسی نوٹس پر کان ہی نہیں دھرتے۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی تو وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پرعدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس محمد علی… Continue 23reading اسلام آباد والے ہمارے کسی نوٹس پر کان ہی نہیں دھرتے، سندھ ہائیکورٹ شدید برہم

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ،عوام جیسا چاہتے تھے وہی کام ہوگیا،حکومت کے پاس فرار کاکوئی راستہ نہ بچا

datetime 7  مئی‬‮  2019

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ،عوام جیسا چاہتے تھے وہی کام ہوگیا،حکومت کے پاس فرار کاکوئی راستہ نہ بچا

کراچی (آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست وزارت پٹرولیم، وفاقی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے اور فریقین کو 16 مئی تک جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،سندھ ہائیکورٹ نے وزار ت پٹرولیم… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ،عوام جیسا چاہتے تھے وہی کام ہوگیا،حکومت کے پاس فرار کاکوئی راستہ نہ بچا

’’ کچھ حیا اور شرم ہوتی ہے، غیرت ہو تو آدمی ڈوب ہی مرتا ہے‘‘ نیب افسر ادارے کی عزت بڑھا نہیں سکتے تو دھبہ بھی نہ لگائیں، سندھ ہائیکورٹ شدید برہم

datetime 17  اپریل‬‮  2019

’’ کچھ حیا اور شرم ہوتی ہے، غیرت ہو تو آدمی ڈوب ہی مرتا ہے‘‘ نیب افسر ادارے کی عزت بڑھا نہیں سکتے تو دھبہ بھی نہ لگائیں، سندھ ہائیکورٹ شدید برہم

کراچی(اے این ایں ) سندھ ہائیکورٹ نے نیب کے تفتیشی افسر کے خلاف رشوت طلب کرنے کے کیس میں ڈی جی نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا۔ بدھ کوچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں جسٹس عمر سیال پر مشتمل ڈویژنل بینچ کے روبرو نیب کے تفتیشی افسر کے… Continue 23reading ’’ کچھ حیا اور شرم ہوتی ہے، غیرت ہو تو آدمی ڈوب ہی مرتا ہے‘‘ نیب افسر ادارے کی عزت بڑھا نہیں سکتے تو دھبہ بھی نہ لگائیں، سندھ ہائیکورٹ شدید برہم

تعلیمی اداروں کو گرمیوں کی تین ماہ کی چھٹیوں کی فیس وصول کرنے سے روک دیا گیا، احکامات جاری

datetime 8  اپریل‬‮  2019

تعلیمی اداروں کو گرمیوں کی تین ماہ کی چھٹیوں کی فیس وصول کرنے سے روک دیا گیا، احکامات جاری

کراچی(آن لائن )سندھ ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے اسکول فیسوں میں غیر قانونی اضافے سے متعلق درخواست پر نجی اسکولوں کو ایک ماہ سے زائد فیس کی وصولی سے روکتے ہوئے نیا چالان جاری کرنے کیلئے 15 اپریل تک مہلت دیدی۔جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس محمد فیصل کمال عالم پر… Continue 23reading تعلیمی اداروں کو گرمیوں کی تین ماہ کی چھٹیوں کی فیس وصول کرنے سے روک دیا گیا، احکامات جاری

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ!عوام کا سخت احتجاج رنگ لے آیا،عدالت نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2019

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ!عوام کا سخت احتجاج رنگ لے آیا،عدالت نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

کراچی(اے این این ) پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت، محکمہ خزانہ، چیئرمین اوگرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری ۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل 2 رکنی بینچ کے روبرو وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ!عوام کا سخت احتجاج رنگ لے آیا،عدالت نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام، نیب نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنماکو کلین چٹ دے دی 

datetime 29  مارچ‬‮  2019

غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام، نیب نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنماکو کلین چٹ دے دی 

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنمااور ضلع کونسل ٹھٹھہ کے چیئرمین غلام قادر پلیجوکے خلاف غیرقانونی اثاثے بنانے کا الزام ثابت کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔جمعہ کوقومی احتساب بیورو سندھ ہائیکورٹ میں غلام قادر پلیجوکیخلاف غیرقانونی اثاثے بنانے کا الزام ثابت کرنے میں ناکام ہو گئی جس کے بعد غلام قادر… Continue 23reading غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام، نیب نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنماکو کلین چٹ دے دی 

سندھ حکومت نے کرپٹ افسران کا اعلی عہدوں پر تعیناتی کا خود اعتراف کرلیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  مارچ‬‮  2019

سندھ حکومت نے کرپٹ افسران کا اعلی عہدوں پر تعیناتی کا خود اعتراف کرلیا،حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ میں کرپشن کی رقم نیب کو رضا کارانہ واپسی کا معاملہ ،سندھ حکومت نے کرپٹ افسران کا اعلی عہدوں پر تعیناتی کا خود اعتراف کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ میں غلام مصطفی لونڈکیس میں عدالت نے رضا کارانہ رقم واپس کرنے والے افسران اور ان کی تعیناتی سئے متعلق رپورٹ طلب… Continue 23reading سندھ حکومت نے کرپٹ افسران کا اعلی عہدوں پر تعیناتی کا خود اعتراف کرلیا،حیرت انگیز انکشافات

کسی شریف انسان کو کال اپ نوٹس دے کر خود سکون سے بیٹھ جاتے ہو؟ 2 سال میں اسکول ہیڈ کیخلاف انکوائری مکمل نہ کرنے پر نیب تفتیشی افسر کی شامت آگئی

datetime 18  جنوری‬‮  2019

کسی شریف انسان کو کال اپ نوٹس دے کر خود سکون سے بیٹھ جاتے ہو؟ 2 سال میں اسکول ہیڈ کیخلاف انکوائری مکمل نہ کرنے پر نیب تفتیشی افسر کی شامت آگئی

کراچی(آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے 2 سال ہونے کے باوجود اسکول ہیڈ ماسٹر عبدالحفیظ کیخلاف انکوائری مکمل نہ کرنے پر نیب تفتیشی افسر کی سرزنش کی۔جمعے کو سندھ ہائیکورٹ میں اسکول ہیڈ ماسٹر عبدالحفیظ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ اسکول ہیڈ ماسٹر کیخلاف نیب کی انکوائری مکمل نہ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ… Continue 23reading کسی شریف انسان کو کال اپ نوٹس دے کر خود سکون سے بیٹھ جاتے ہو؟ 2 سال میں اسکول ہیڈ کیخلاف انکوائری مکمل نہ کرنے پر نیب تفتیشی افسر کی شامت آگئی

الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن میں سندھ کی آبادی کم کردی گئی،مردم شماری کے نتائج سے کتنا فرق ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  جنوری‬‮  2019

الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن میں سندھ کی آبادی کم کردی گئی،مردم شماری کے نتائج سے کتنا فرق ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے مردم شماری اور ملک کی آبادی سے متعلق شماریات اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹی فکیشن کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے تفصیلی جواب طلب کرلیا ہے ۔پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر عدالت نے برہمی کا… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن میں سندھ کی آبادی کم کردی گئی،مردم شماری کے نتائج سے کتنا فرق ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

Page 5 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10