منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

لانگ مارچ کی تاریخ کا اچانک اعلان آ پ کی سب سے بڑی سیاسی غلطی ثابت ہوگا، سعد رفیق کا انتباہ

datetime 22  مئی‬‮  2022

لانگ مارچ کی تاریخ کا اچانک اعلان آ پ کی سب سے بڑی سیاسی غلطی ثابت ہوگا، سعد رفیق کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہاہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اچانک اعلان آ پ کی سب سے بڑی سیاسی غلطی ثابت ھوگا۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ دھمکیاں دھونس بلیک میلنگ گھیراؤ چڑھاؤاور احمقانہ سرپرائز کبھی کبھار الٹے پڑجاتے ھیں۔ انہوں نے کہاکہ دارالحکومت کے… Continue 23reading لانگ مارچ کی تاریخ کا اچانک اعلان آ پ کی سب سے بڑی سیاسی غلطی ثابت ہوگا، سعد رفیق کا انتباہ

عمران وہ بدبخت ہے جس پر شیاطین اترتے ہیں، مریم نواز کے بارے بیان پر سعد رفیق کا ردعمل

datetime 20  مئی‬‮  2022

عمران وہ بدبخت ہے جس پر شیاطین اترتے ہیں، مریم نواز کے بارے بیان پر سعد رفیق کا ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملتان جلسے میں مریم نواز کے حوالے سے کی جانے والی نا مناسب گفتگو پر (ن)لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ مخالفین کی ماؤں بہنوں کے بارے میں بدکلامی کرنے والا عمران وہ بدبخت ہے جس پر شیاطین اترتے ہیں۔ اپنے… Continue 23reading عمران وہ بدبخت ہے جس پر شیاطین اترتے ہیں، مریم نواز کے بارے بیان پر سعد رفیق کا ردعمل

دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے،سعد رفیق

datetime 2  مئی‬‮  2022

دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے،سعد رفیق

اسلام آباد (آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مخالفین سے جیلیں بھرنے والا شہزاد اکبر بھاگ گیا۔… Continue 23reading دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے،سعد رفیق

نفرت، تعصب اور گمراہی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربارِ نبویؐ کے آداب بْھلا بیٹھے ہیں، سعد رفیق کی شدید تنقید

datetime 30  اپریل‬‮  2022

نفرت، تعصب اور گمراہی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربارِ نبویؐ کے آداب بْھلا بیٹھے ہیں، سعد رفیق کی شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نفرت، تعصب اور گمراہی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربارِ نبویؐکے آداب بْھلا بیٹھے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 27 رمضان کی مقدس شب اس وڈیو کو طنزیہ یا فخریہ پوسٹ کرنے والے بھی یقینا اس گناہِ عظیم میں… Continue 23reading نفرت، تعصب اور گمراہی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربارِ نبویؐ کے آداب بْھلا بیٹھے ہیں، سعد رفیق کی شدید تنقید

سعد رفیق نے عمران خان کو موجودہ دور کا ابو جہل قرار دے دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2022

سعد رفیق نے عمران خان کو موجودہ دور کا ابو جہل قرار دے دیا

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر ریلویز و سول ایو ی ایشن خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کوموجودہ دور کا ابو جہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد نبویؐ میں پیش آنے والا واقعہ تحریک انصاف کا سوچاسمجھامنصوبہ تھا اور اس سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی،شیخ رشید کے بھتیجے نے وہاں سے… Continue 23reading سعد رفیق نے عمران خان کو موجودہ دور کا ابو جہل قرار دے دیا

قومی اسمبلی میں وقفہ کے دوران سعد رفیق اور فواد چوہدری کی طویل ملاقات

datetime 9  اپریل‬‮  2022

قومی اسمبلی میں وقفہ کے دوران سعد رفیق اور فواد چوہدری کی طویل ملاقات

اسلام آباد (آن لائن، این این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری سے لیگی رہنما سعد رفیق کی ایوان میں طویل ملاقات ،سپیکر چیمبر کی طرف اشارہ کر کے سمجھانے کی کوشش کرتے رہے ہفتے کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہوا تو نکتہ عتراض پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سپریم… Continue 23reading قومی اسمبلی میں وقفہ کے دوران سعد رفیق اور فواد چوہدری کی طویل ملاقات

اسمبلی بحال کی جائے، ہر بات کا فیصلہ الیکشن سے پہلے ہوگا،سعد رفیق

datetime 4  اپریل‬‮  2022

اسمبلی بحال کی جائے، ہر بات کا فیصلہ الیکشن سے پہلے ہوگا،سعد رفیق

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سب سے پہلے اسمبلی توڑنے کا غیر آئینی عمل ختم ہو اور اسمبلی بحال کی جائے، اس کے بعد انتخابات کی طرف جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر یہ نہ ہوا تو… Continue 23reading اسمبلی بحال کی جائے، ہر بات کا فیصلہ الیکشن سے پہلے ہوگا،سعد رفیق

اگر ہم بھی اپنے لوگوں کو ڈی چوک پر لے جائیں گے تو کیا بنے گا؟سعد رفیق

datetime 14  مارچ‬‮  2022

اگر ہم بھی اپنے لوگوں کو ڈی چوک پر لے جائیں گے تو کیا بنے گا؟سعد رفیق

لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے ہمیں ووٹ ڈالنے جانا ہے تو کیا ہمیں تحفظ نہیں چاہیے، اگر ہم بھی اپنے لوگ لیجائیں تو وہاں کیا بنے گا، یہ لوگوں کے بچوں کو داؤ پر لگانا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر… Continue 23reading اگر ہم بھی اپنے لوگوں کو ڈی چوک پر لے جائیں گے تو کیا بنے گا؟سعد رفیق

این اے 133 لاہورکے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کا کسی سے مقابلہ نہیں، سعد رفیق

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

این اے 133 لاہورکے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کا کسی سے مقابلہ نہیں، سعد رفیق

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آج بروز اتوار لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا پاکستان پیپلز پارٹی سے کوئی مقابلہ نہیں کیونکہ مذکورہ حلقہ کے نشست پاکستان مسلم… Continue 23reading این اے 133 لاہورکے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کا کسی سے مقابلہ نہیں، سعد رفیق

Page 2 of 19
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 19