جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سانپ ،اژدھے رکھنے کا کیس! گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 27  ستمبر‬‮  2019

سانپ ،اژدھے رکھنے کا کیس! گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور( آن لائن )لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے سانپ اور اژدھے رکھنے کے کیس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اداکارہ و گلوکارہ پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ 5 سال سے غیر قانونی طور پر گھر میں سانپ، اژدھوں اور مگر مچھوں کو رکھا ہے اور ان… Continue 23reading سانپ ،اژدھے رکھنے کا کیس! گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

رابی پیرزادہ غیر قانونی طور پر سانپ ، اژدھا رکھنے کے کیس میں آج عدالت میں پیش ہونگی

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

رابی پیرزادہ غیر قانونی طور پر سانپ ، اژدھا رکھنے کے کیس میں آج عدالت میں پیش ہونگی

لاہور( این این آئی )گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ آج (جمعہ ) کو مقامی عدالت میں پیش ہوں گی ۔ رابی پیرزادہ کو سانپ اور اژدھا رکھنے کے الزام میں محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے مقدمے کا سامنا ہے جس کی سماعت آج جمعہ کے روز ماڈل ٹائون کچہری میں ہوں گی ۔ رابی… Continue 23reading رابی پیرزادہ غیر قانونی طور پر سانپ ، اژدھا رکھنے کے کیس میں آج عدالت میں پیش ہونگی

بہت سارے بھارتی ’’غدار پاکستانیوں‘‘ سے کہیں بہتر ہیں : رابی پیرزادہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

بہت سارے بھارتی ’’غدار پاکستانیوں‘‘ سے کہیں بہتر ہیں : رابی پیرزادہ

کراچی(این این آئی) پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سانپ اور مگر مچھ رکھنے پر محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے چالان بھیجنے پر کرارا جواب دیتے ہوئے جانوروں کی ملکیت سے انکار کردیا۔چند روز قبل گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مظلوم کشمیریوں پر ہونیو الے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی تھی… Continue 23reading بہت سارے بھارتی ’’غدار پاکستانیوں‘‘ سے کہیں بہتر ہیں : رابی پیرزادہ

میں نے سپیروں سے سانپ لے کر دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد مودی کو للکا را ہے، سانپ رکھنے پر چالان ، رابی پیرزادہ کو انوکھی کاروائی کا سامنا ؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

میں نے سپیروں سے سانپ لے کر دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد مودی کو للکا را ہے، سانپ رکھنے پر چالان ، رابی پیرزادہ کو انوکھی کاروائی کا سامنا ؟

لاہور( این این آئی)گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میرے پاس پانچ سال قبل سانپ تھے تب تو محکمہ وائلڈ لائف کو خیال نہیں آیا،میں نے سپیروں سے سانپ لے کر دنیا کے سب سے بڑے دہشتگرد مودی کو للکارا تو مجھے نوٹس آگیا ۔ ایک انٹر ویو میں رابی پیرزادہ نے… Continue 23reading میں نے سپیروں سے سانپ لے کر دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد مودی کو للکا را ہے، سانپ رکھنے پر چالان ، رابی پیرزادہ کو انوکھی کاروائی کا سامنا ؟

رابی پیرزادہ کی بھارتی فلم میں کام کرنے کی اطلاعات، سچائی کیا ہے؟معروف اداکارہ وگلوکارہ نے خود ہی بتا دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

رابی پیرزادہ کی بھارتی فلم میں کام کرنے کی اطلاعات، سچائی کیا ہے؟معروف اداکارہ وگلوکارہ نے خود ہی بتا دیا

لاہور( این این آئی )گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کسی بھارتی فلم میں کام کرنے کے معاہدے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کی جانب سے بے بنیاد افواہیں پھیلائی گئیں جسے بعد ازاں میڈیا میں رپورٹ کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ ان حالات میں جب بھارت کی جانب سے… Continue 23reading رابی پیرزادہ کی بھارتی فلم میں کام کرنے کی اطلاعات، سچائی کیا ہے؟معروف اداکارہ وگلوکارہ نے خود ہی بتا دیا

فوجی کی بیٹی ہوں ،ملک کو جب بھی ضرورت پڑی میں سرحدوں پر جا کر دفاع کرونگی : رابی پیرزادہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2019

فوجی کی بیٹی ہوں ،ملک کو جب بھی ضرورت پڑی میں سرحدوں پر جا کر دفاع کرونگی : رابی پیرزادہ

لاہور( این این آئی) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میں ایک فوجی کی بیٹی ہوں اور میرے ملک کو جب بھی ضرورت پڑی میں سرحدوں پر جا کر اس کا دفاع کروں گی ،کشمیریوں کی لازوال جدوجہد کی وجہ سے آزادی کی منزل زیادہ دور نہیں ۔ ’’ این این آئی… Continue 23reading فوجی کی بیٹی ہوں ،ملک کو جب بھی ضرورت پڑی میں سرحدوں پر جا کر دفاع کرونگی : رابی پیرزادہ

وزیر اعظم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پکار پر رابی پیرزادہ کا بڑا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2019

وزیر اعظم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پکار پر رابی پیرزادہ کا بڑا اعلان

لاہور (این این آئی) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے (آج)جمعہ کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لبرٹی چوک پہنچنے اور 6 ستمبر کو پاک فوج کے کسی شہید کے گھر جانے کا اعلان کردیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں رابی پیرزادہ کا کہنا تھا عمران خان نے پوری قوم کو یہ کہا ہے کہ ہم سب نے مل… Continue 23reading وزیر اعظم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پکار پر رابی پیرزادہ کا بڑا اعلان

رابی پیرزادہ نے لندن میں ملنے والا ایوارڈ کشمیریوں کے نام کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

رابی پیرزادہ نے لندن میں ملنے والا ایوارڈ کشمیریوں کے نام کر دیا

لاہور( این این آئی)لندن میں ہونے والے 10ویں پاکستان اچیومنٹ ایوارڈکی تقریب میں پاکستانی ستاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں مختلف فنکاروں کو ایوارڈ ز دئیے گئے ۔ایوارڈ تقریب میں اداکارہ ثناء ، رابی پیرزادہ، صاحبہ، ریمبو، ہمایوں سعید، فیصل قریشی، اعجاز اسلم، عمران اشرف سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ اس… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے لندن میں ملنے والا ایوارڈ کشمیریوں کے نام کر دیا

پاکستان نے ٹی وی اوراسٹیج میں بھارت کو ہمیشہ مات دی ہے : رابی پیرزادہ

datetime 25  جون‬‮  2019

پاکستان نے ٹی وی اوراسٹیج میں بھارت کو ہمیشہ مات دی ہے : رابی پیرزادہ

لاہور(این این آئی)اداکار ہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کے میدان میں ہمیشہ بھارت کے مقابلے میں آگے رہا ہے ، پاکستانی ٹی وی ڈرامہ ہمیشہ بڑا مقبول رہا ہے اوربھارتی ہدایتکاروں نے ہمارے پراجیکٹس سے رہنمائی حاصل کی ۔ ایک انٹر ویو میں رابی پیرزادہ… Continue 23reading پاکستان نے ٹی وی اوراسٹیج میں بھارت کو ہمیشہ مات دی ہے : رابی پیرزادہ

Page 7 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11