پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

رابی پیرزادہ کی بھارتی فلم میں کام کرنے کی اطلاعات، سچائی کیا ہے؟معروف اداکارہ وگلوکارہ نے خود ہی بتا دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کسی بھارتی فلم میں کام کرنے کے معاہدے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کی جانب سے بے بنیاد افواہیں پھیلائی گئیں جسے بعد ازاں میڈیا میں رپورٹ کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ ان حالات میں جب بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں ایسے میں کس طرح بھارت میں بننے والے کسی

پراجیکٹ میں کام کرنے کا سوچ بھی سکتی ہوں ۔صرف میں ہی نہیں بلکہ پاکستان کا کوئی بھی فنکار بھارت کی جانب سے مظلوم کشمیریوں پر جاری بربریت کے خاتمے تک پراجیکٹ کا حصہ نہیں بنے گا۔ انہوں نے کسی بھارتی پراجیکٹ میں کام کرنے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرے مخالفین سازشیں کرتے ہیں مگر میں ایسے لوگوں کیلئے دعا کر تی ہوں کہ اللہ انہیں نیکی کی ہدایت دے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…