جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

میں نے سپیروں سے سانپ لے کر دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد مودی کو للکا را ہے، سانپ رکھنے پر چالان ، رابی پیرزادہ کو انوکھی کاروائی کا سامنا ؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میرے پاس پانچ سال قبل سانپ تھے تب تو محکمہ وائلڈ لائف کو خیال نہیں آیا،میں نے سپیروں سے سانپ لے کر دنیا کے سب سے بڑے دہشتگرد مودی کو للکارا تو مجھے نوٹس آگیا ۔ ایک انٹر ویو میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ میں نے پانچ سال قبل سانپ پال رکھے تھے اوران کے

ہمراہ مختلف ٹی وی چینلز کے لائیو شوزمیں شرکت کی ۔ڈرامہ سوپ ناگن کے لئے میرے سانپ استعمال ہوئے لیکن اس وقت محکمہ وائلڈ لائف کو خیال نہیں آیا اب میرے پاس اپنے کوئی سانپ نہیں بلکہ میں نے سپیروں سے سانپ لے کر دنیا کے سب سے بڑے دہشتگرد مودی کو للکا را ہے اور حیرت ہے کہ مجھے نوٹس اور چالان مل گیا ہے ،میں اس حوالے سے اپنی قانونی جنگ لڑوںگی ۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…