جہانگیر ترین کا وزیراعلی خیبرپختونخوا کو ٹیلی فون، سیلاب متاثرین کیلئے بھاری رقم عطیہ کر دی
لاہور(این این آئی)سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین نے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کو ٹیلیفون کرکے ایک کروڑ روپے عطیہ دینے کا اعلان کیا۔جہانگیر ترین نے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو فون کرکے سیلاب کے حوالے سے بات چیت کی۔جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کیلئے صوبائی حکومت کی خیبرپختونخوا ہ کے سیلاب متاثرین کے لئے… Continue 23reading جہانگیر ترین کا وزیراعلی خیبرپختونخوا کو ٹیلی فون، سیلاب متاثرین کیلئے بھاری رقم عطیہ کر دی