جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

جہانگیر خان ترین نے صوبائی حکومت کے معاملات میں دلچسپی لینا شروع کردی ،پنجاب حکومت کو اہم ترین منصوبے کے فوری آڈٹ اور جاری کام کو روکنے کی ہدایت

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) سپر یم کورٹ سے تاحیات نااہل جہانگیر خان ترین نے صوبائی حکومت کے معاملات میں دلچسپی لینا شروع کردی ‘پنجاب حکومت کو میٹرو ٹرین منصوبے کے فوری آڈٹ کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ اس منصوبے کے آڈٹ کے بغیر اس کو آگے نہیں بڑھا یا جاسکتا ۔ تفصیلات کے مطابق سپر یم کورٹ

سے تاحیات نااہل جہانگیر خان ترین سے لاہور میں صوبائی وزیر جہانزیب خان کچھی ملاقات اور ان کو اپنے محکمے کی کار کردگی کے بارے آگاہ کیا ہے جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ میٹرو ٹرین منصوبے کے آڈٹ کے بغیر اس کو آگے نہیں بڑھا یا جاسکتا اور صوبے میں ہونیوالی تمام کر پشن کو بے نقاب کیا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…