پارٹی کیلئے جہاز کا استعمال کیوں کیا ؟ جہانگیر ترین نے دوٹو ک اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنماجہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ حرکت میں برکت ہے اور پارٹی کیلئے جہاز کا استعمال ضروری تھا۔ چوہدری پرویز الٰہی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ نمبر گیم پوری ہونے میں آپ کے جہاز کو کریڈٹ دیا جارہا ہے ۔… Continue 23reading پارٹی کیلئے جہاز کا استعمال کیوں کیا ؟ جہانگیر ترین نے دوٹو ک اعلان کر دیا