منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

طیارہ حادثہ،پاک فوج کے بارے میں بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ،پاک فوج کے بارے میں بڑا مطالبہ کردیاگیا

فیصل آباد (آئی این پی)چیئر مین پا کستان علماء کو نسل مولانا طا ہر اشرفی نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کے چاروں اطراف ایسے لوگ موجود ہیں جو یہ چا ہتے ہیں کہ پا کستان میں ایک مرتبہ پھر 1977والے حالات پیدا ہوں وزیر اعظم دیکھیں انہیں کیا کرنا ہے کیا نہیں… Continue 23reading طیارہ حادثہ،پاک فوج کے بارے میں بڑا مطالبہ کردیاگیا

جنید جمشید کی نماز جنازہ کہاں اداکی جائے گی اورتدفین کہاں ہوگی؟ اعلان کردیاگیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کی نماز جنازہ کہاں اداکی جائے گی اورتدفین کہاں ہوگی؟ اعلان کردیاگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سکالرجنید جمشید مرحوم کی نمازجنازہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اداکی جائے گی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جنیدجمشید مرحوم کے بھائی ہمایوں جمشید نے نیشنل سٹیڈیم کادورہ کیاہے ۔اس موقع پرہمایوں جمشید نےمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جنیدجمشید کے چاہنے والے بہت زیادہ ہیں اوراس لئے نیشنل سٹیڈیم میں نمازجنازہ اداکی جائے گی تاکہ تمام افراد… Continue 23reading جنید جمشید کی نماز جنازہ کہاں اداکی جائے گی اورتدفین کہاں ہوگی؟ اعلان کردیاگیا

جنید جمشید کا نماز جنازہ کب اور کہاں پڑھایا جائے گا؟ بھائی ہمایوں جمشید نے وضاحت کر دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کا نماز جنازہ کب اور کہاں پڑھایا جائے گا؟ بھائی ہمایوں جمشید نے وضاحت کر دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے کہاہے کہ جنید کی میت کی شناخت ممکن نہیں، ڈین این اے رپورٹ جلد آنے کا امکان ہے،تدفین کے لیے 24 گھنٹے قبل آگاہ کیاجائے گا۔کراچی میں خواجہ سعد رفیق کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہمایوں جمشید نے بتایاکہ طیارہ حادثے میں شہید ہونے… Continue 23reading جنید جمشید کا نماز جنازہ کب اور کہاں پڑھایا جائے گا؟ بھائی ہمایوں جمشید نے وضاحت کر دی

جنید جمشید کو شاہ رخ خان اور سلمان خان نے طعنہ دیا تو انہوں نے جواب میں کیا کام کیا؟

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کو شاہ رخ خان اور سلمان خان نے طعنہ دیا تو انہوں نے جواب میں کیا کام کیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنید جمشید نے اپنی وفات سے چند دن قبل ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے جو اپنا کپڑوں کا برانڈ متعارف کروایا اس کی ایک وجہ ہے۔ میں انگلینڈ میں موجود تھا تو مجھے سلمان خان اور شاہ رخ خان نے ایک طعنہ دیا… Continue 23reading جنید جمشید کو شاہ رخ خان اور سلمان خان نے طعنہ دیا تو انہوں نے جواب میں کیا کام کیا؟

مجھے کہاں دفن کیا جائے ؟ مفتی تقی عثمانی نے جنید جمشید کی آخری خواہش بیان کر دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

مجھے کہاں دفن کیا جائے ؟ مفتی تقی عثمانی نے جنید جمشید کی آخری خواہش بیان کر دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے کہاں دفن کیا جائے ؟ مفتی تقی نے جنید جمشید کی آخری خواہش بیان کر دی ، تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ جنید جمشید کی خواہش تھی کہ ان کی تدفین دارالعلوم کراچی میں کی جائے ،شناخت کا پراسیس مکمل ہونے کے بعد جلد ان… Continue 23reading مجھے کہاں دفن کیا جائے ؟ مفتی تقی عثمانی نے جنید جمشید کی آخری خواہش بیان کر دی

جنید جمشید پاکستان کرکٹ کیلئے کیا کچھ کرتے رہے؟ترجمان پی سی بی کے انکشافات

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید پاکستان کرکٹ کیلئے کیا کچھ کرتے رہے؟ترجمان پی سی بی کے انکشافات

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے معروف نعت خواں اور فن کار جنید جمشید کی طیارہ حادثے میں ہونے والی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کرکٹ کے لیے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طیارہ حادثے… Continue 23reading جنید جمشید پاکستان کرکٹ کیلئے کیا کچھ کرتے رہے؟ترجمان پی سی بی کے انکشافات

شاہد آفریدی ، جنید جمشید کی رہائش گاہ پہنچ گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

شاہد آفریدی ، جنید جمشید کی رہائش گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی جنید جمشید کی تعزیت کیلئے ان کے گھرکراچی پہنچ گئے۔ ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق آل راؤنڈر نے مبلّغ اور نعت خوان جنید جمشید کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور جنید جمشید کی مغفرت کیلئے دعا کی۔ یاد رہے کہ 7… Continue 23reading شاہد آفریدی ، جنید جمشید کی رہائش گاہ پہنچ گئے

طیارے میں سوار ہونے سے پہلے ایک دوست نے جنید جمشید سے کیا کہا تھا؟ ‎

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

طیارے میں سوار ہونے سے پہلے ایک دوست نے جنید جمشید سے کیا کہا تھا؟ ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مشہور و معروف نعت خواں اور مذہبی سکالر جنید جمشید کے ایک قریبی ساتھی نے بتایا ہے کہ کہ جب وہ چترال سے اسلام آباد کیلئے جہاز پر سوار ہونے کیلئے جارہے رہے تھے تو میں نے انہیں منع کیا کہ مجھے یہ جہاز بالکل بھی ٹھیک نہیں لگتا آپ نہ… Continue 23reading طیارے میں سوار ہونے سے پہلے ایک دوست نے جنید جمشید سے کیا کہا تھا؟ ‎

جنید جمشید کی شہادت کی خبر سن کر ان کی اہلیہ عائشہ اور ان کے بیٹے کی کیا حالت ہوئی؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کی شہادت کی خبر سن کر ان کی اہلیہ عائشہ اور ان کے بیٹے کی کیا حالت ہوئی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی پروگرام کے مطابق جب جنید جمشید کی اہلیہ (عائشہ) کو ان کی شہادت کی خبر ملی تو ان کی طبیعت بہت خراب ہو گئی۔ جنید جمشید کی اہلیہ ان کی اچانک وفات پر بہت زیادہ صدمے کا شکار ہیں اور وہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ اتنا… Continue 23reading جنید جمشید کی شہادت کی خبر سن کر ان کی اہلیہ عائشہ اور ان کے بیٹے کی کیا حالت ہوئی؟

Page 6 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11