جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

جنید جمشید کی نماز جنازہ کب اور کہاں ادا کی جائے گی؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کی نماز جنازہ کب اور کہاں ادا کی جائے گی؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنید جمشید کی نماز جنازہ کل بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز طیارہ حادثہ کا شکار بننے والے نامور مذہبی شخصیت جنید جمشید کی نماز جنازہ کل دارالعلوم کورنگی کراچی میں بعد نما ز جمعہ ادا کی جائے گی۔ ان کی میت کو لینے… Continue 23reading جنید جمشید کی نماز جنازہ کب اور کہاں ادا کی جائے گی؟ اعلان کر دیا گیا

جنید جمشید نے تبلیغ سے واپس آ کر پارلیمنٹ ہاؤس میں کیا کام کرنا تھا؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید نے تبلیغ سے واپس آ کر پارلیمنٹ ہاؤس میں کیا کام کرنا تھا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) کے چترال سے اسلام آباد جاتے ہوئے حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے میں معروف شخصیت جنید جمشید بھی سوار تھے۔جنید جمشید اور ان کی اہلیہ نیہا جنید ممکنہ طور پر اس حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں، تاہم ابھی اس کی… Continue 23reading جنید جمشید نے تبلیغ سے واپس آ کر پارلیمنٹ ہاؤس میں کیا کام کرنا تھا؟

جنید جمشید نے وفات سے قبل کیا آخری وصیت کی تھی ؟ سلمان احمد کے انکشاف نے سب کو رُلا دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید نے وفات سے قبل کیا آخری وصیت کی تھی ؟ سلمان احمد کے انکشاف نے سب کو رُلا دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) پی آئی کےجہاز حادثے میں ملک کے مشہور و معروف نعت خواں جنید جمشید وفات پا گئے ہیں۔ اس حوالے سےان کے مختلف دوستوں کے بیانات سامنے آرہے ہیں ۔ آج صبح نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی گلوکار سلمان احمد کا کہنا تھا کہ جنید… Continue 23reading جنید جمشید نے وفات سے قبل کیا آخری وصیت کی تھی ؟ سلمان احمد کے انکشاف نے سب کو رُلا دیا

جنید جمشید نے حج کے دوران اپنے بیٹے کوکیانصیحت کی تھی ؟جان کرآپ ’’سبحان اللہ‘‘ کہہ اٹھیں گے

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید نے حج کے دوران اپنے بیٹے کوکیانصیحت کی تھی ؟جان کرآپ ’’سبحان اللہ‘‘ کہہ اٹھیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف نعت خواں جنید جمشید جنہوں نے 12حج کئے تھے ۔جنیدجمشید ایک مرتبہ حج پراپنے بیٹے کوبھی ساتھ لے گئے تھے ۔جنید جمشید دعوت دین صرف دوسروں کو ہی نہیں دیتے تھے۔اصلاح کاسلسلہ انہوں نےاپنے گھرمیں بھی شروع کررکھاتھا۔ حج کے دوران ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے جنیدجمشید نے اپنے بیٹے کوکہاکہ اپنی زندگی ایسے… Continue 23reading جنید جمشید نے حج کے دوران اپنے بیٹے کوکیانصیحت کی تھی ؟جان کرآپ ’’سبحان اللہ‘‘ کہہ اٹھیں گے

اردن کے رائل انسٹیوٹ نے جنید جمشید کو کس اعزاز سے دوبارنوازا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

اردن کے رائل انسٹیوٹ نے جنید جمشید کو کس اعزاز سے دوبارنوازا؟حیرت انگیزانکشاف

ملتان(آئی این پی)طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے جنید جمشید نامورنعت خواں اورعالمی مبلغ تھے۔اردن کے رائل اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے انہیں دو بار دنیا کے 500بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل کیا ۔ جنیدجمشیدنے گلوکاری چھوڑکرخودکو دعوت وتبلیغ کیلئے وقف کیا ۔مرحوم تبلیغی جماعت کے سرگرم رکن تھے اور مولانا طارق جمیل… Continue 23reading اردن کے رائل انسٹیوٹ نے جنید جمشید کو کس اعزاز سے دوبارنوازا؟حیرت انگیزانکشاف

جنید جمشید کامشن ،معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کامشن ،معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (آئی این پی)معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل نے جنید جمشید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید جمشید نے توبہ کے بعد دین کو اپنا مشن بنایا ،جنید جمشید کے ساتھ میں نے 10حج کئے ۔بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading جنید جمشید کامشن ،معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے؟ گلوکار علی عظمت اور ابرارالحق کی گفتگو

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے؟ گلوکار علی عظمت اور ابرارالحق کی گفتگو

اسلام آباد (آئی این پی ) معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کے اہلیہ کے ہمراہ طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے پر معروف گلوکار ابرار الحق اور علی عظمت نے سانحہ کو دلخراش واقعہ قرار دے دیا۔ بدھ کو نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے ابرار الحق اور علی عظمت نے کہا کہ… Continue 23reading جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے؟ گلوکار علی عظمت اور ابرارالحق کی گفتگو

جنید جمشید کا آخری شو

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کا آخری شو

اسلام آباد (این این آئی)معروف گلوکار جواد احمد نے کہا ہے کہ جنید جمشید نے مجھے بہت کچھ سکھایا تھا،انہوں نے کبھی کسی سے مکر نہیں کیا،وہ بہت بڑے دل کے آدمی تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مجھے اس حادثے کی خبرکابالکل یقین نہیں آرہا،میری جب بھی ان سے ملاقات ہوتی تھی… Continue 23reading جنید جمشید کا آخری شو

جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے۔۔۔! معروف گلوکارفاخرکا انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے۔۔۔! معروف گلوکارفاخرکا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) معروف گلوکار فاخر محمود نے کہا ہے کہ جنید جمشید کومیں نے پہلی بار ایک کانسرٹ میں دیکھا تھا،تب سے میں ان کا فین ہوں ٗجب میں اس فیلڈ میں آیا تو ہم نے امریکہ ، یورپ ،انگلینڈ اور بہت سے ملکوں میں ایک ساتھ شوز کئے۔میڈیا سے بات کرتے… Continue 23reading جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے۔۔۔! معروف گلوکارفاخرکا انکشاف

Page 10 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11