بے ایمان لوگ
جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن ہے‘ یہ نسبتاً سستا بھی ہے‘ مجھے ایک بار اس کے شہر ڈیل مونٹ (Dele Mont) جانے کا اتفاق ہوا‘ یہ جورا کا دارالحکومت ہے‘ شہر کے درمیان چوک ہے اور میں نے وہاں ایک عجیب منظر دیکھا‘ لوگ چوک میں کھڑے تھے اور… Continue 23reading بے ایمان لوگ