اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نوجوت سنگھ سدھو پر 72 گھنٹوں کے لیے انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد

datetime 23  اپریل‬‮  2019

نوجوت سنگھ سدھو پر 72 گھنٹوں کے لیے انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی الیکشن کمیشن نے نوجوت سنگھ سدھو پر 72 گھنٹوں کے لیے انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد کردی۔ بھارتی الیکشن کمیشن نے نوجوت سنگھ سدھو پر پابندی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عائد کی۔نوجوت سنگھ سدھو نے 16 اپریل کو بھارتی ریاست کاتھیار میں الیکشن مہم کے دوران… Continue 23reading نوجوت سنگھ سدھو پر 72 گھنٹوں کے لیے انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد

بھارتی الیکشن کمیشن نے وزیراعظم مودی پر بنی ویب سیریز روک دی

datetime 21  اپریل‬‮  2019

بھارتی الیکشن کمیشن نے وزیراعظم مودی پر بنی ویب سیریز روک دی

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی انتخابات کے نگراں نے بولی وڈ کی فلم اور وزیر اعظم کی جماعت کے ٹی وی چینلز پر پابندی کے بعد پروڈیوسرز کو نریندر مودی پر بنی ویب سیریز روکنے کے احکامات جاری کردئیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی دوسری بڑی آبادی والے ملک میں… Continue 23reading بھارتی الیکشن کمیشن نے وزیراعظم مودی پر بنی ویب سیریز روک دی

مسلم مخالف بیان پر ہندو قوم پسند وزیر اعلیٰ کی تقریروں پر عبوری پابندی

datetime 16  اپریل‬‮  2019

مسلم مخالف بیان پر ہندو قوم پسند وزیر اعلیٰ کی تقریروں پر عبوری پابندی

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی الیکشن کمیشن نے ریاست اتر پردیش کے ہندو قوم پسند وزیر اعلیٰ اور شعلہ بیان مقرر یوگی ادتیاناتھ کی طرف سے کسی بھی سیاسی اجتماع سے خطاب پر تین دن کی پابندی لگا دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس پابندی کا مقصد وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ… Continue 23reading مسلم مخالف بیان پر ہندو قوم پسند وزیر اعلیٰ کی تقریروں پر عبوری پابندی

بھارتی فوج کو مودی کی فوج کہنے پر الیکشن کمیشن کا بی جے پی رہنماء سے جواب طلب

datetime 5  اپریل‬‮  2019

بھارتی فوج کو مودی کی فوج کہنے پر الیکشن کمیشن کا بی جے پی رہنماء سے جواب طلب

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی الیکشن کمیشن نے ریاست اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ایک ریلی کے دوران انڈین فوج کو نریندر مودی کی فوج کہنے پر وضاحت طلب کرلی ،ایک انتخابی عہدیدار نے بھارتی اخبار کو بتایا کہ کمشنر نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی آدتیہ ناتھ سے اسی ہفتے جواب… Continue 23reading بھارتی فوج کو مودی کی فوج کہنے پر الیکشن کمیشن کا بی جے پی رہنماء سے جواب طلب

سماجی رابطوں کی کمپنیاں ضابطہ اخلاق مرتب کریں،بھارتی الیکشن کمیشن

datetime 28  مارچ‬‮  2019

سماجی رابطوں کی کمپنیاں ضابطہ اخلاق مرتب کریں،بھارتی الیکشن کمیشن

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سیاسی جماعتوں سے سماجی رابطوں کے اکاؤنٹس سے نفرت انگیز بیانات اور جعلی خبریں فوری طور پر ہٹانے کا کہا گیا ہے۔ساتھ ہی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اخلاقی ضوابط کو لاگو کرنا مشکل ثابت ہو گا۔بھارتی انڈین الیکشن کمیشن کے سربراہ سنیل ارورا نے جرمن ریڈیو کو انٹرویومیں کہاکہ… Continue 23reading سماجی رابطوں کی کمپنیاں ضابطہ اخلاق مرتب کریں،بھارتی الیکشن کمیشن

بی جے پی کی ’’زیرو ‘‘ابھی نندن کو ’’ہیرو ‘‘بنانے کی کوشش،الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں پر بڑی پابندی عائد کردی 

datetime 10  مارچ‬‮  2019

بی جے پی کی ’’زیرو ‘‘ابھی نندن کو ’’ہیرو ‘‘بنانے کی کوشش،الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں پر بڑی پابندی عائد کردی 

نئی دہلی (این این آئی) سیاست میں فوج کو گھسیٹنے پر بھارتی الیکشن کمیشن نے بی جے پی سمیت تمام سیاسی جماعتوں پر انتخابی مہم میں فوج کی تصاویر استعمال پر پابندی لگا دی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق انتخابات سے پہلے مودی سرکار کا پلواما اور بالا کوٹ ڈرامہ، اب انتخابی مہم میں فوج… Continue 23reading بی جے پی کی ’’زیرو ‘‘ابھی نندن کو ’’ہیرو ‘‘بنانے کی کوشش،الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں پر بڑی پابندی عائد کردی