نوجوت سنگھ سدھو پر 72 گھنٹوں کے لیے انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد

23  اپریل‬‮  2019

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی الیکشن کمیشن نے نوجوت سنگھ سدھو پر 72 گھنٹوں کے لیے انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد کردی۔ بھارتی الیکشن کمیشن نے نوجوت سنگھ سدھو پر پابندی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عائد کی۔نوجوت سنگھ سدھو نے 16 اپریل کو بھارتی ریاست کاتھیار میں الیکشن مہم کے دوران مسلمان ووٹرز

سے درخواست کی تھی کہ وہ نریندر مودی کے خلاف ووٹ ڈال کر انہیں شکست دیں۔واضح رہے کہ بھارت میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے پولنگ کل سے شروع ہورہی ہے، بھارت کی 14 ریاستوں کے 115 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔بھارتی انتخابات کا چوتھا مرحلہ 29 اپریل اور پانچواں 6 مئی کو ہوگا، چھٹا مرحلہ 12 مئی جبکہ ساتواں مرحلہ 19 مئی کو ہوگا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…