جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ٹیم میں تبدیلی کا وقت نہیں، شعیب ملک کی واپسی سے متعلق سوال پر بابر کا جواب

datetime 11  اگست‬‮  2022

ٹیم میں تبدیلی کا وقت نہیں، شعیب ملک کی واپسی سے متعلق سوال پر بابر کا جواب

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ تھا نیدرلینڈ اور ایشیا کپ کیلئے جو بہترین ٹیم دستیاب تھی وہ ہم نے پاکستان کیلئے منتخب کی۔دورہ نیدر لینڈ اور ایشیا کپ کیلئے روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کوئی بھی ٹیم… Continue 23reading ٹیم میں تبدیلی کا وقت نہیں، شعیب ملک کی واپسی سے متعلق سوال پر بابر کا جواب

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ،بابر اعظم کی حکمرانی بدستور قائم

datetime 11  اگست‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ،بابر اعظم کی حکمرانی بدستور قائم

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوینٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر ہیں جبکہ سوریا کمار 805 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے۔آئی سی سی کی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں بابر اعظم 818 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ محمد رضوان 794 پوائنٹس… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ،بابر اعظم کی حکمرانی بدستور قائم

بابراعظم کاایک اور شاندار اعزاز، دنیا کے واحد بیٹر بن گئے

datetime 27  جولائی  2022

بابراعظم کاایک اور شاندار اعزاز، دنیا کے واحد بیٹر بن گئے

دبئی (این این آئی)آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے بعد بابراعظم تینوں فارمیٹ میں ٹاپ تھری پر آنے والے دنیا کے واحد بلے باز بن گئے۔آئی سی سی کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر برقرار ہیں ۔ آسٹریلیا کے مارنس لبوشین دوسرے… Continue 23reading بابراعظم کاایک اور شاندار اعزاز، دنیا کے واحد بیٹر بن گئے

بابراعظم نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 17  جولائی  2022

بابراعظم نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا

گال(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابراعظم نے جاویدمیاں دادکاریکارڈتوڑدیاوہ پاکستان کی جانب سے تیزترین 10ہزاررنز مکمل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔تمام فارمیٹس میں قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم نے انٹرنیشنل… Continue 23reading بابراعظم نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا

مضبوط رہیں، یہ وقت بھی گزر جائے گا، بابر اعظم کا کوہلی کو مشورہ

datetime 15  جولائی  2022

مضبوط رہیں، یہ وقت بھی گزر جائے گا، بابر اعظم کا کوہلی کو مشورہ

مضبوط رہیں، یہ وقت بھی گزر جائے گا، بابر اعظم کا کوہلی کو مشورہ اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مضبوط رہیں، یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم… Continue 23reading مضبوط رہیں، یہ وقت بھی گزر جائے گا، بابر اعظم کا کوہلی کو مشورہ

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

datetime 25  جون‬‮  2022

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

لاہور، لندن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر سب سے زیادہ دن رہنے والے کھلاڑی بن گئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان پچھلے 1025 دنوں سے… Continue 23reading بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

بابر اعظم کی گلوز پہن کر فیلڈنگ ، پاکستان کو 5 پنالٹی رنز دینا پڑ گئے

datetime 11  جون‬‮  2022

بابر اعظم کی گلوز پہن کر فیلڈنگ ، پاکستان کو 5 پنالٹی رنز دینا پڑ گئے

لاہور(یواین پی) دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم کے گلوز پہن کر فیلڈنگ کرنے پر پاکستان کو 5 پنالٹی رنز دینا پڑ گئے۔کرکٹ قوانین کے مطابق وکٹ کیپر کے سوا کسی بھی فیلڈر کو گلوز پہننے کی اجازت نہیں ہوتی، میزبان کپتان کی اس غلطی پر ویسٹ انڈیز کو 5 پنالٹی رنز دیئے گئے تھے۔دونوں… Continue 23reading بابر اعظم کی گلوز پہن کر فیلڈنگ ، پاکستان کو 5 پنالٹی رنز دینا پڑ گئے

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید 2ریکارڈز اپنے نام کرلئے

datetime 9  جون‬‮  2022

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید 2ریکارڈز اپنے نام کرلئے

ملتان (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید دو ریکارڈز اپنے نام کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ کے نامور بلے بازوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں سب سے کم اننگز میں 17 سنچریاں بنانے والے بیٹر اور تیز ترین 1000 رنز بنانے… Continue 23reading بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید 2ریکارڈز اپنے نام کرلئے

بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی

datetime 1  مئی‬‮  2022

بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔بابر اعظم کو اس رمضان میں عمرہ کے دوران غلاف کعبہ کی تیاری کا حصہ بننے کا… Continue 23reading بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی

Page 10 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 26