ہفتہ‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2024 

امریکی انتخابات کو شفاف کہنے والے ایک اور اعلیٰ افسر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

امریکی انتخابات کو شفاف کہنے والے ایک اور اعلیٰ افسر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کو شفاف قرار دینے والے ایک اور اعلیٰ افسر کو برطرف کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   امریکی داخلہ سلامتی کے محکمے کے ڈائریکٹر کرسٹوفر کربز کو بھی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے، ٹرمپ نے انھیں برطرف کر دیا۔امریکی صدر نے… Continue 23reading امریکی انتخابات کو شفاف کہنے والے ایک اور اعلیٰ افسر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے

ڈونلڈ ٹرمپ نے چوتھی ریاست کے رزلٹ کو بھی چیلنج کر دیا، الیکشن کو دھوکہ، ملی بھگت اور دھاندلی قرار دے دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈونلڈ ٹرمپ نے چوتھی ریاست کے رزلٹ کو بھی چیلنج کر دیا، الیکشن کو دھوکہ، ملی بھگت اور دھاندلی قرار دے دیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 3 امریکی ریاستوں مشی گن، پنسیلوینیا اور جارجیا کے بعد چوتھی ریاست نیواڈا میں بھی کیس کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی ریاست جارجیا اور مشی گن میں عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کے الزامات رد کر دیئے۔ پنسیلوینیا اور مشی گن میں صدرٹرمپ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے چوتھی ریاست کے رزلٹ کو بھی چیلنج کر دیا، الیکشن کو دھوکہ، ملی بھگت اور دھاندلی قرار دے دیا

10 لاکھ نئے اور چھوٹے کاروبار ، الیکشن میں کامیابی کی صورت میں ٹرمپ نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگا دیا

datetime 25  اگست‬‮  2020

10 لاکھ نئے اور چھوٹے کاروبار ، الیکشن میں کامیابی کی صورت میں ٹرمپ نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن میں کامیاب ہونے صورت میں امریکی عوام کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا ۔نجی ٹی وی رپوٹ کے مطابق نومبر میں امریکی صدارتی انتخابات کا میدان سجے گا ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ری پبلکن نے دوسری چار سالہ مدت کیلئے صدارتی نامزدگی… Continue 23reading 10 لاکھ نئے اور چھوٹے کاروبار ، الیکشن میں کامیابی کی صورت میں ٹرمپ نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگا دیا

’’سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ معاہدے کا اعلان کرے‘‘    شاہ سلمان اور ولی عہد بن سلمان پر دبائو ،  صدر ٹرمپ کا  دوٹوک  پیغام

datetime 21  اگست‬‮  2020

’’سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ معاہدے کا اعلان کرے‘‘    شاہ سلمان اور ولی عہد بن سلمان پر دبائو ،  صدر ٹرمپ کا  دوٹوک  پیغام

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان پر زور دیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات کے بعد اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرے اور صہیونی ریاست کو تسلیم کرے۔ توقع ہے کہ امارات کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے… Continue 23reading ’’سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ معاہدے کا اعلان کرے‘‘    شاہ سلمان اور ولی عہد بن سلمان پر دبائو ،  صدر ٹرمپ کا  دوٹوک  پیغام

مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بدتر ہوگئی

datetime 21  جولائی  2020

مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بدتر ہوگئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ جو بائیڈن کا جیتنا ملک کو دوزخ میں دھکیلنے کے مترادف ہوگا، اس لیے ری پبلکنز امریکا کو دوزخ میں دھکیلنے کی کوششیں ناکام بنادیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ… Continue 23reading مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بدتر ہوگئی

کرونا وائرس کیخلاف جنگ ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا 

datetime 3  جولائی  2020

کرونا وائرس کیخلاف جنگ ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی)امریکی کی جانب سے وینٹی لیٹرز کی فراہمی کا معاملہ،امریکہ نے ایک سو وینٹی لیٹرز پاکستان کو فراہم کر دیئے۔ترجمان امریکی سفارت خانہ کے مطابق وینٹی لیٹرز کی کھیپ کراچی پہنچ گئی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان سے گفتگو میں وینٹی لیٹرز کی فراہمی کا وعدہ کیا… Continue 23reading کرونا وائرس کیخلاف جنگ ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا 

چین کے ساتھ تمام تعلقات ختم کرنے کا آپشن۔۔!امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا 

datetime 19  جون‬‮  2020

چین کے ساتھ تمام تعلقات ختم کرنے کا آپشن۔۔!امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا 

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ چین کے ساتھ اقتصادی روابط سمیت ہرطرح کے تعلقات مکمل طور پرختم کرنے کا آپشن موجود ہے۔ امریکی انتظامیہ کے پاس چین سے تمام روابط ختم کرنے کا اختیار ہے اور ہم یہ اختیار کسی بھی وقت استعمال کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ… Continue 23reading چین کے ساتھ تمام تعلقات ختم کرنے کا آپشن۔۔!امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا 

ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن ہار گئے تو پھر کیا کرینگے؟امریکی صدر نے خود ہی بتا دیا

datetime 13  جون‬‮  2020

ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن ہار گئے تو پھر کیا کرینگے؟امریکی صدر نے خود ہی بتا دیا

واشنگٹن (آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر 2020 میں صدارتی الیکشن ہار گیا تو پھر کچھ اور کروں گا، تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ مشتبہ افراد کو روکنے کے لیے گلے کو مضبوطی سے پکڑنے کے طریقے کو ختم کرنا ہوگا ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چوک… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن ہار گئے تو پھر کیا کرینگے؟امریکی صدر نے خود ہی بتا دیا

منہ اپنا بند رکھو ، لوگوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالو پولیس آفیسر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کووارننگ

datetime 2  جون‬‮  2020

منہ اپنا بند رکھو ، لوگوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالو پولیس آفیسر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کووارننگ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں سیاہ فام کے قتل کے بعد متعدد ریاستوں میں احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نےتمام ریاستی گورنرز کو خبردار کیا تھا کہ وہ تشدد اور تخریب کاری کے میں ملوث عناصر سے سختی سے نمٹیں ۔ اس حوالے سے ہیوسٹن کے پولیس چیف آرٹ آسیویڈو نے… Continue 23reading منہ اپنا بند رکھو ، لوگوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالو پولیس آفیسر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کووارننگ

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6