طالبان سے مذاکرات کے لیے زیادہ بہتر راستے موجود ہیں،ٹرمپ کا مذاکرات کی منسوخی کے بعد معنی خیز ردعمل، حیرت انگیز اعلان کردیا
واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان جانتے ہیں کہ انہوں نے بڑی غلطی کی ہے اور اب ان کی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ مذاکرات کیسے بحال کیے جائیں؟غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے پیغام… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات کے لیے زیادہ بہتر راستے موجود ہیں،ٹرمپ کا مذاکرات کی منسوخی کے بعد معنی خیز ردعمل، حیرت انگیز اعلان کردیا