نوازحکومت کا وہ وزیر جس نے بھاری مارجن سے تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست دیدی
بہاولپور(سی پی پی) بہاولپور سے آنے والے غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ( ن) نے این اے 171 سے میدان مار لیا ۔این اے 171 بہاولپور کے مکمل 286 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے ریاض پیرزادہ 95 ہزار 500 ووٹ حاصل کر کے… Continue 23reading نوازحکومت کا وہ وزیر جس نے بھاری مارجن سے تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست دیدی