ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خاتون کاشوہرکے بغیرگھرسے باہرنکلنے پرسرقلم کردیاگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

خاتون کاشوہرکے بغیرگھرسے باہرنکلنے پرسرقلم کردیاگیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبے سرپل کے علاقے لتی میں شوہرکی اجات کے بغیرخاتون کوگھرسے باہرجانے پراس کاسرقلم کردیاگیا۔ ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قتل کی گئی خاتون کی عمر30 سال جبکہ اس کاشوہرایران میں رہائش پذیرہے اور اس کی کوئی اولاد نہیں تھی ۔جمعرات کے روزاس کو گھرکے باہرقتل کردیاگیا۔ افغان پولیس کے مطابق خاتون کے قتل… Continue 23reading خاتون کاشوہرکے بغیرگھرسے باہرنکلنے پرسرقلم کردیاگیا

افغانستان میں قیام امن کیلئے سہ فریقی اجلاس کل ماسکو میں ہوگا، امریکہ ناراض

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

افغانستان میں قیام امن کیلئے سہ فریقی اجلاس کل ماسکو میں ہوگا، امریکہ ناراض

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور روس کے درمیان بڑھتے تعلقات سے امریکہ ناراض ہوگیا ہے۔ حالیہ برسوں میں جب سے امریکہ کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہے تو پاکستان نے روس کے ساتھ تعلقات بہتر بنا لئے ہیں۔ سردجنگ کے دوران بھارت روس کا اتحادی تھا جبکہ پاکستان امریکہ کے ساتھ کھڑا تھا۔ لیکن… Continue 23reading افغانستان میں قیام امن کیلئے سہ فریقی اجلاس کل ماسکو میں ہوگا، امریکہ ناراض

افغانستان کی پہلی فائٹر پائلٹ خاتون نے اپنے ہی ملک کو سرپرائز دیدیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

افغانستان کی پہلی فائٹر پائلٹ خاتون نے اپنے ہی ملک کو سرپرائز دیدیا

ارکنساس(آئی این پی)افغانستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کیپٹن نیلوفر رحمانی نے امریکا میں سیاسی پناہ کی درخواست دیدی، نیلوفر رحمانی 2015 میں فوجی تربیت کیلئے امریکا گئیں تھیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹریننگ کے اختتام پر ارکنساس کے فوجی بیس پر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ آبائی وطن جانا ان کیلئے… Continue 23reading افغانستان کی پہلی فائٹر پائلٹ خاتون نے اپنے ہی ملک کو سرپرائز دیدیا

نئے دور کی شروعات،پاکستان اور روس اب کیا کرنیوالے ہیں؟روسی سفیرجی ڈیوف کے زبردست انکشافات

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

نئے دور کی شروعات،پاکستان اور روس اب کیا کرنیوالے ہیں؟روسی سفیرجی ڈیوف کے زبردست انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد میں متعینہ روسی سفیر الیکسی جی ڈ یوف نے ریڈیو پاکستان کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ افغانستان میں جو کچھ ہورہا ہے ، وہ بد قسمتی سے تکلیف دہ ہے کیونکہ اس سے ہمیں پرامید ی کا احساس نہیں ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading نئے دور کی شروعات،پاکستان اور روس اب کیا کرنیوالے ہیں؟روسی سفیرجی ڈیوف کے زبردست انکشافات

بھارت نے پاکستانی اقلیتوں کیلئے دروازے کھول دیئے،بڑا اعلان

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

بھارت نے پاکستانی اقلیتوں کیلئے دروازے کھول دیئے،بڑا اعلان

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آنے والے ہندوسمیت دیگر اقلیتوں کے افراد کو اپنی شہریت دینے میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے رجسٹریشن فیس میں کمی کردی ہیے۔بھارتی اخبار کے مطابق رجسٹریشن فیس کو 15 ہزار روپے سے کم کر کے ایک سو روپے کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ… Continue 23reading بھارت نے پاکستانی اقلیتوں کیلئے دروازے کھول دیئے،بڑا اعلان

افغانستان سے آنے والاگدھاپکڑاگیا،خطرناک منصوبہ ناکام

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

افغانستان سے آنے والاگدھاپکڑاگیا،خطرناک منصوبہ ناکام

پاراچنار(این این آئی)فورسز نے افغانستان سے کرم ایجنسی میں گدھے کے ذریعے بارودی مواد پہنچانے کی کوشش ناکام بنادی ،فائرنگ سے بارود سے لدھا گدھا ہلاک ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیا سے دھشتگرد ایک گدھے پر بارودی مواد کرم ایجنسی پہنچانے کی کوشش کررہے تھے کہ خرلاچی چیک پوسٹ پر فورسز… Continue 23reading افغانستان سے آنے والاگدھاپکڑاگیا،خطرناک منصوبہ ناکام

پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغانستان کو کھری کھری سنادیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغانستان کو کھری کھری سنادیں

لنڈی کوتل(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے افغانستان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دوستی کے حوالے سے ہر بات ماننے کیلئے تیار ہیں تاہم گیڈر بھبھکیاں اور غیروں کی ڈور ہلانے پر پاکستان کے خلاف الزامات قابل قبول نہیں ٗ پاکستانی قوم نہ پہلے دباؤ میں آئی ہے… Continue 23reading پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغانستان کو کھری کھری سنادیں

افغانستان اور چین کی ٹرین کہاں سے گزرے گی؟اہم سیاسی رہنما تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

افغانستان اور چین کی ٹرین کہاں سے گزرے گی؟اہم سیاسی رہنما تفصیلات سامنے لے آئے

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی )جمعیت علماء اسلام(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سی پیک دنیا کو پاکستان کے قریب تر کردے گا ۔افغانستان اور چین کی ٹرین کی گزرگاہ ڈیرہ اسماعیل خان ہوگا،خیبر پختونخواہ صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، ملک پاکستان اس وقت ناز ک صورتحال سے… Continue 23reading افغانستان اور چین کی ٹرین کہاں سے گزرے گی؟اہم سیاسی رہنما تفصیلات سامنے لے آئے

’’افغان نائب صدر کی شرمناک حرکتیں‘‘ حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

’’افغان نائب صدر کی شرمناک حرکتیں‘‘ حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا

کابل(آن لائن) افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم کی جانب سے اپنے ایک مخالف کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات منظر پر آنے کے بعد افغان حکومت نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔مذکورہ اسکینڈل پر افغانستان کو مغربی اتحادیوں اور دیگر کارکنان کی جانب سے ملک میں سزائیں نہ دیئے جانے کے… Continue 23reading ’’افغان نائب صدر کی شرمناک حرکتیں‘‘ حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا

Page 40 of 48
1 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48