جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ایک ہی دن میں دو انٹرنیشنل نصف سنچریاں۔۔ انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2017

ایک ہی دن میں دو انٹرنیشنل نصف سنچریاں۔۔ انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا

دبئی (آن لائن)افغانستان کے اوپننگ بلے باز محمد شہزاد نے ریکارڈ بک میں انوکھا ریکارڈ اپنے نام درج کراتے ہوئے ایک ہی دن میں دو انٹرنیشنل نصف سنچریاں بنانے کا منفرد عالمی ریکارڈ بنا دیا۔متحدہ عرب امارات میں کھیلے جا رہے ڈیزرٹ ٹی ٹوئنٹی میں ایونٹ کے سیمی فائنل میں عمان کے خلاف 150 رنز… Continue 23reading ایک ہی دن میں دو انٹرنیشنل نصف سنچریاں۔۔ انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان کیخلاف نیا محاذ کھل گیا،افغان حکومت نے ’’ٹرمپ‘‘سے مدد طلب کرلی

datetime 20  جنوری‬‮  2017

پاکستان کیخلاف نیا محاذ کھل گیا،افغان حکومت نے ’’ٹرمپ‘‘سے مدد طلب کرلی

کابل(آئی این پی)افغانستان میں قومی اتحاد کی حکومت نے نئی امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان پر دہشتگرد گروپوں کی پشت پنائی سے روکنے کیلئے دباؤ بڑھائے ۔افغان ٹی وی ’’طلوع نیوز‘‘ کے مطابق قومی اتحاد کی حکومت نے نئی امریکی انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان پر افغانستان کے خلاف… Continue 23reading پاکستان کیخلاف نیا محاذ کھل گیا،افغان حکومت نے ’’ٹرمپ‘‘سے مدد طلب کرلی

پاکستان میں ہمسایہ ملک کا شہری گرفتار۔۔۔دہشت گردی نہیں بلکہ کونسا ایسا حربہ استعمال کر رہا تھا کہ سب دنگ رہ گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2017

پاکستان میں ہمسایہ ملک کا شہری گرفتار۔۔۔دہشت گردی نہیں بلکہ کونسا ایسا حربہ استعمال کر رہا تھا کہ سب دنگ رہ گئے

پشاور (آن لائن) خیبرپختونخوا میں جعلی کرنسی چھاپنے والے نیٹ ورک کا سراغ لگالیا گیا۔ گرفتار افغان باشندے نے بھارت اور افغانستان کے ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پر معاشی یلغار کیلئے بھارت اور افغانستان نے گٹھ چوڑ کرلیا اور ممالک دونوں خیبرپختونخوا میں جعلی کرنسی کیلئے متحدک ہوگئے۔ پولیس کے… Continue 23reading پاکستان میں ہمسایہ ملک کا شہری گرفتار۔۔۔دہشت گردی نہیں بلکہ کونسا ایسا حربہ استعمال کر رہا تھا کہ سب دنگ رہ گئے

امریکہ کا افغانستان میں مزیدہزاروں فوجیوں کی تعیناتی کا فیصلہ ،طالبان نے خطرناک اعلان کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

امریکہ کا افغانستان میں مزیدہزاروں فوجیوں کی تعیناتی کا فیصلہ ،طالبان نے خطرناک اعلان کردیا

کابل(آئی این پی ) افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کا صوبہ ہلمند میں 3000 میرینز تعینات کرنے کا فیصلہ ہلمند لڑائی میں افغان اور امریکی فورسز کی شکست کو ظاہر کرتا ہے ۔اتوار کو افغان میڈیا کے مطابقصوبہ ہلمند میں 3000امریکی فوجیوں کیتعیناتی کے اعلان کے بعد طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد… Continue 23reading امریکہ کا افغانستان میں مزیدہزاروں فوجیوں کی تعیناتی کا فیصلہ ،طالبان نے خطرناک اعلان کردیا

افغانستان میں حالات قابو سے باہر،امریکہ نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

افغانستان میں حالات قابو سے باہر،امریکہ نے بڑا فیصلہ کرلیا

کابل(آئی این پی )امریکا نے افغانستان کے شورش زدہ صوبے ہلمند میں 3000 میرینز تعینات کر نے کا فیصلہ کرلیا۔افغان میڈیا کے مطابق امریکا شورش زدہ صوبے ہلمند میں 3000 میرینز تعینات کر رہا ہے ۔امریکی فوجی بیان میں بتایا گیا ہے کہ ان فوجیوں کو نیٹو کی مشاورت اور معاونت مشن کے تحت ہلمند… Continue 23reading افغانستان میں حالات قابو سے باہر،امریکہ نے بڑا فیصلہ کرلیا

پی آئی اے کو افغانستان کا جھٹکا،بڑا اعلان کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017

پی آئی اے کو افغانستان کا جھٹکا،بڑا اعلان کردیا

کابل(آئی این پی)افغانستان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے ) نے 2005کے بعد سے افغان حکومت کو ٹیکس ادانہیں کیا ،پاکستانی حکومت اپنی ایئرلائن کے ٹیکس ادا کرنے کی ذمہ دار ہے۔ منگل کو افغان ٹی وی ’’اے ٹی این نیوز ‘‘ کے مطابق وزارت خزانہ کے ترجمان اجمل عبدالرحیم زئی… Continue 23reading پی آئی اے کو افغانستان کا جھٹکا،بڑا اعلان کردیا

افغان خواتین نے طالبان اور داعش کیخلاف ہتھیار اٹھا لئے

datetime 3  جنوری‬‮  2017

افغان خواتین نے طالبان اور داعش کیخلاف ہتھیار اٹھا لئے

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں خواتین بھی طالبان اورداعش کےخلاف میدان میں آگئی ہیں ۔ایک غیرملکی خبررساں اداےکے مطابق افغان خواتین نے بھی طالبان اور داعش کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے۔افغانستان کے شمالی صوبے جوز جاں میں خواتین بھی میدان میں آ گئی ہیں اوراب طالبان کی پیش قدمی روکنے کیلئے خواتین کا ملیشیا گروپ سرگرم ہو… Continue 23reading افغان خواتین نے طالبان اور داعش کیخلاف ہتھیار اٹھا لئے

پاکستانی آرمی چیف کے فون کا ردعمل،عبداللہ عبداللہ نے بڑی پیشکش کردی

datetime 1  جنوری‬‮  2017

پاکستانی آرمی چیف کے فون کا ردعمل،عبداللہ عبداللہ نے بڑی پیشکش کردی

کابل(آئی این پی)افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی پاکستان اور افغانستان کے امن واستحکام کیلئے بڑاخطرہ ہے ،دونوں ممالک کو دہشتگردی اورانتہا پسندی کے ناسور کے خلاف مل کر لڑنا چاہیے تاکہ خطے میں امن واستحکام کے قیام کو یقینی بنایا جاسکے ۔ اتوار کو افغان خبررساں… Continue 23reading پاکستانی آرمی چیف کے فون کا ردعمل،عبداللہ عبداللہ نے بڑی پیشکش کردی

ایرانی پاسداران انقلاب افغانستان میں کیا کررہے ہیں؟افغانستان کی ایران سے ٹھن گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

ایرانی پاسداران انقلاب افغانستان میں کیا کررہے ہیں؟افغانستان کی ایران سے ٹھن گئی

کابل (آئی این پی ) افغانستان نے کہا ہے کہ طالبان کی صفوں میں ایرانی پاسداران انقلاب کے فوجی بھی شامل ہوچکے ہیں،ایرانی فوجی طالبان کی عسکری مدد کے ساتھحملوں میں بھی ملوث ہیں، تازہ کارروائی میں مارے جانے والے طالبان جنگجوں میں25 ایرانی پاسداران انقلاب کے اہلکار تھے،ہلاک ہونے والے ایرانی فوجیوں کی تہران… Continue 23reading ایرانی پاسداران انقلاب افغانستان میں کیا کررہے ہیں؟افغانستان کی ایران سے ٹھن گئی

Page 39 of 48
1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48