پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ختم نبوت قانون میں ترمیم کا معاملہ ،اسلام آبادہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 21  فروری‬‮  2018

ختم نبوت قانون میں ترمیم کا معاملہ ،اسلام آبادہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کے معاملے پر چار معاونین مقرر کر لیے۔گزشتہ روزاسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت درخواست گزار مولانا اللہ وسایا کے وکیل نے دلائل کے لیے مہلت طلب کی، عدالت کی معاونت کے… Continue 23reading ختم نبوت قانون میں ترمیم کا معاملہ ،اسلام آبادہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں رشوت لیکر شعیب شیخ کو بری کرنے والا ایڈیشنل سیشن جج برطرف ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2018

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں رشوت لیکر شعیب شیخ کو بری کرنے والا ایڈیشنل سیشن جج برطرف ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں رشوت لیکر شعیب شیخ کو بری کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج کو برطرف کردیا گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ایڈیشنل سیشن جج کو شوکاز نوٹس جاری کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا تھا، چیف جسٹس اسلام… Continue 23reading ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں رشوت لیکر شعیب شیخ کو بری کرنے والا ایڈیشنل سیشن جج برطرف ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈان لیکس انکوائری رپورٹ عام کرنے کی درخواست مسترد کردی

datetime 26  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈان لیکس انکوائری رپورٹ عام کرنے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈان لیکس انکوائری رپورٹ عام کرنے کی درخواست مسترد کردی‘ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار سول سرونٹ ہے‘ رولز 212 کے تحت رٹ دائر نہیں کرسکتا‘ درخواست گزار کے خلاف کوئی محکمانہ کارروائی نہیں کی گئی۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈان… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈان لیکس انکوائری رپورٹ عام کرنے کی درخواست مسترد کردی

پیپلز پارٹی کیلئے بڑی خوشخبری اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

پیپلز پارٹی کیلئے بڑی خوشخبری اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا‘ مخدوم شہاب الدین نے علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی استدعا کی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں پی پی پی کے رہنما اور سابق وفاقی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کیلئے بڑی خوشخبری اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا سرپرائز دیدیا

پانچ بلاگرز کے خلاف سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کرنے کے شواہد ،ایف آئی اے کے حیرت انگیز انکشافات، بڑا اعتراف کرلیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

پانچ بلاگرز کے خلاف سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کرنے کے شواہد ،ایف آئی اے کے حیرت انگیز انکشافات، بڑا اعتراف کرلیا

اسلام ااباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے پانچ بلاگرز کے خلاف سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کرنے کے شواہد نہ ملنے کا اعتراف کر لیا ، جن پانچ افراد پر انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد شائع کرنے کا الزام لگایا گیا ان کے خلاف ثبوت نہیں ملے۔ایف آئی اے… Continue 23reading پانچ بلاگرز کے خلاف سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کرنے کے شواہد ،ایف آئی اے کے حیرت انگیز انکشافات، بڑا اعتراف کرلیا

’’اسلام آباد دھرنا کیوں ختم نہیں ہورہا؟‘‘اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایسی بات کہہ دی کہ حکومت کے پاس ایک ہی راستہ رہ گیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

’’اسلام آباد دھرنا کیوں ختم نہیں ہورہا؟‘‘اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایسی بات کہہ دی کہ حکومت کے پاس ایک ہی راستہ رہ گیا،دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود فیض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعت کا دھرنا ختم نہ کرائے جانے پر انتظامیہ کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے ۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے خلاف… Continue 23reading ’’اسلام آباد دھرنا کیوں ختم نہیں ہورہا؟‘‘اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایسی بات کہہ دی کہ حکومت کے پاس ایک ہی راستہ رہ گیا،دھماکہ خیز اعلان

توہین رسالتؐ،حکومت پر کس کا دباؤ ہے؟ سمری تیار ہوچکی،ہائیکورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

توہین رسالتؐ،حکومت پر کس کا دباؤ ہے؟ سمری تیار ہوچکی،ہائیکورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے معاملے پر اگر وزیراعظم کو بھی طلب کرنا پڑا تو طلب کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے حوالے سے… Continue 23reading توہین رسالتؐ،حکومت پر کس کا دباؤ ہے؟ سمری تیار ہوچکی،ہائیکورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

موجودہ قانون کے تحت الیکشن نہیں ہونے دینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

موجودہ قانون کے تحت الیکشن نہیں ہونے دینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(آن لائن) ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 آئندہ سماعت تک معطل کردیا ہے۔ منگل کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں سنگل رکنی بنچ نے انتخابی اصلاحات بل کے ذریعے ختم نبوت سے متعلق شقوں میں ترمیم کے معاملے کی سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے… Continue 23reading موجودہ قانون کے تحت الیکشن نہیں ہونے دینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے راؤ تحسین کی ڈان لیکس رپورٹ دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد ہائیکورٹ نے راؤ تحسین کی ڈان لیکس رپورٹ دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق پی آئی او راؤ تحسین کی ڈان لیکس رپورٹ دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ وفاق نے ڈان لیکس رپورٹ دینے کی مخالفت کر تے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹ عوامی دستاویز نہیں بلکہ انتہائی حساس دستاویزات ہیں جسے کسی صورت درخواست گزار… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے راؤ تحسین کی ڈان لیکس رپورٹ دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

Page 15 of 16
1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16