جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے، سیشن کورٹ… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

کیا آئین شہریوں کی کالز ریکارڈنگ کی اجازت دیتا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

datetime 1  جون‬‮  2023

کیا آئین شہریوں کی کالز ریکارڈنگ کی اجازت دیتا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کیلئے قائم خصوصی کمیٹی کی تشکیل کیخلاف درخواست پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے7 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا… Continue 23reading کیا آئین شہریوں کی کالز ریکارڈنگ کی اجازت دیتا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

ریاست کیلئے آرڈرز کو شکست دینے کے 101راستے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 18  مئی‬‮  2023

ریاست کیلئے آرڈرز کو شکست دینے کے 101راستے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے ہیںکہ میں ان کے خلاف کارروائی کر سکتا ہوں جو اسلام آباد میں ہیں، وہ عدالتی رٹ کو شکست دینا چاہتے ہیں، ریاست کے لیے آرڈرز کو شکست دینے کے 101راستے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں… Continue 23reading ریاست کیلئے آرڈرز کو شکست دینے کے 101راستے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی نظر بند رہنماؤں کو ان کے اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقات کرانے کا حکم

datetime 15  مئی‬‮  2023

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی نظر بند رہنماؤں کو ان کے اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت نے شاہ محمود قریشی، ملیکہ بخاری سمیت دیگر پی ٹی آئی قیادت کی نظر بندی کے خلاف درخواستوں میں جیل حکام کو نظربند رہنماؤں کی ان کے اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقات کرانے حکم دیدیا۔ سماعت کے دوران پی ٹی… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی نظر بند رہنماؤں کو ان کے اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقات کرانے کا حکم

گلگت بلتستان پولیس سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہوسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2023

گلگت بلتستان پولیس سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہوسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) گلگت بلتستان پولیس وی آئی پی سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہوسکتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی پابندی کا موقف درست تسلیم کرلیا۔عدالت میں وزیراعلی گلگت بلتستان کی سیکیورٹی پر مامور صوبائی پولیس اہلکاروں کے دوسرے صوبوں میں جانے پر پابندی کے خلاف کیس کی… Continue 23reading گلگت بلتستان پولیس سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہوسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

”آپ قابل احترام ہیں لیکن بیٹھ جائیں“ ہائیکورٹ نے دوران سماعت عمران خان کو بات کرنے سے روک دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2023

”آپ قابل احترام ہیں لیکن بیٹھ جائیں“ ہائیکورٹ نے دوران سماعت عمران خان کو بات کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقدمہ کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بات کرنے کیلئے روسٹرم پر آگئے ، عدالت نے عمران خان کو بات کرنے سے روک دیاعمران خان نے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ میں کچھ کہنا چاہتا ہوں، چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا کہ آپ قابل… Continue 23reading ”آپ قابل احترام ہیں لیکن بیٹھ جائیں“ ہائیکورٹ نے دوران سماعت عمران خان کو بات کرنے سے روک دیا

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

datetime 27  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپنے خلاف تھانہ گولڑہ، تھانہ بارہ کہو، تھانہ رمنا، تھانہ کھنہ اور توشہ خانہ کیس کیلئے جوڈیشل… Continue 23reading عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

عمران خان کی گرفتاری کے آرڈر منسوخ کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس نے سماعت شروع کردی

datetime 15  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری کے آرڈر منسوخ کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس نے سماعت شروع کردی

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق وزیراعظم عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ لاہور میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ آ پ کا اپنا کیا دھرا ہے، اس کورٹ نے پہلے ہی راستہ دیا تھا لیکن وہ رستہ آپ نے نہیں لیا… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری کے آرڈر منسوخ کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس نے سماعت شروع کردی

پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا،ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا،ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔پاکستان تحریک انصاف کے متوقع دھرنے کے خلاف تاجروں کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ دھرنے سے متعلق… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا،ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

Page 1 of 16
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 16