بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، اسحاق ڈار

datetime 17  مئی‬‮  2023

پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، بہتر منصوبہ بندی اور مشکل فیصلوں سے پاکستان معاشی استحکام حاصل کرلے گا۔ایک انٹرویومیں اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان نے ساڑھے تین سال تک منصوبہ بندی سے پاکستان کو… Continue 23reading پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، اسحاق ڈار

سعودیہ اوریو اے ای نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرکی فنانسنگ سے آئی ایم ایف کو مطلع کردیا

datetime 24  اپریل‬‮  2023

سعودیہ اوریو اے ای نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرکی فنانسنگ سے آئی ایم ایف کو مطلع کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرکی فنانسنگ سے متعلق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو مطلع کردیا ہے۔پیر کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ سعودی عرب اور یوایای نے پاکستان کو فنانسنگ سے متعلق آئی ایم ایف کو… Continue 23reading سعودیہ اوریو اے ای نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرکی فنانسنگ سے آئی ایم ایف کو مطلع کردیا

بہترین حکمت عملی کے باعث بحران سے نکل آئے، وزیر خزانہ

datetime 20  اپریل‬‮  2023

بہترین حکمت عملی کے باعث بحران سے نکل آئے، وزیر خزانہ

مدینہ منورہ(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہترین حکمت عملی سے بحران سے نکل آئے ہیں، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کریگا، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، حکومت نے 6 ماہ کے دوران 11 ارب ڈالر کی بروقت ادائیگی کی، ہم بہترین حکمت… Continue 23reading بہترین حکمت عملی کے باعث بحران سے نکل آئے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے

datetime 17  اپریل‬‮  2023

وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے ۔شیڈول کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار عید کے بعد واپس آئیں گے، سیاسی صورتحال کے باعث شیڈول میں تبدیلی کا بھی امکان ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار سعودی عرب میں نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے، دونوں… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے

وزیر خزانہ وفد کے ہمراہ آئی ایم ایف کو منانے واشنگٹن جائیں گے، نئی تجاویز پیش کئے جانے کا امکان

datetime 3  اپریل‬‮  2023

وزیر خزانہ وفد کے ہمراہ آئی ایم ایف کو منانے واشنگٹن جائیں گے، نئی تجاویز پیش کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ اختیاراتی وفد 10 سے 16 اپریل 2023 تک آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے نام سے مشہور بریٹن ووڈ انسٹی ٹیوشنز (بی ڈبلیو آئیز) کے آئندہ سالانہ موسم بہار کے اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن ڈی سی کا دورہ… Continue 23reading وزیر خزانہ وفد کے ہمراہ آئی ایم ایف کو منانے واشنگٹن جائیں گے، نئی تجاویز پیش کئے جانے کا امکان

نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، نواز شریف کا فیصلہ تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا جائے گا،اسحاق ڈار

datetime 31  مارچ‬‮  2023

نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، نواز شریف کا فیصلہ تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا جائے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی قوت نہ ہوتا تو کہیں زیادہ مسائل ہوتے، نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، نواز شریف کا فیصلہ تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا جائے گا،صنعتی شعبے کے مسائل کا حل اور فروغ ترجیح ہے، مل کر کام کریں گے… Continue 23reading نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، نواز شریف کا فیصلہ تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا جائے گا،اسحاق ڈار

ملک میں مہنگائی بہت زیادہ ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اعتراف

datetime 30  مارچ‬‮  2023

ملک میں مہنگائی بہت زیادہ ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملک میں بہت زیادہ مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کو جو 2 ارب ڈالرز واپس کیے وہ دونوں واپس آ گئے ، مزید کچھ آرہے ہیں، آئی ایم ایف سے ٹیکنکل باتیں مکمل ہو چکی ہیں۔ جمعرات کو سینیٹ… Continue 23reading ملک میں مہنگائی بہت زیادہ ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اعتراف

پاکستان کے تین اہم ائیرپورٹس کو ٹھیکے پر دینے کیلئے قدم اٹھا لیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

پاکستان کے تین اہم ائیرپورٹس کو ٹھیکے پر دینے کیلئے قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے تین ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کے لیے آئی ایف سی کو ٹرانزیکشن مشیر مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔جمعرات کو جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ کراچی، لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت آؤٹ… Continue 23reading پاکستان کے تین اہم ائیرپورٹس کو ٹھیکے پر دینے کیلئے قدم اٹھا لیا گیا

معیشت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،وزیر خزانہ کی ایک بار پھرمیثاق معیشت کی دعوت

datetime 30  مارچ‬‮  2023

معیشت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،وزیر خزانہ کی ایک بار پھرمیثاق معیشت کی دعوت

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایک بار پھرمیثاق معیشت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،گزشتہ 5 سال میں فراڈ پالیسیوں اور نا اہلی کے باعث یہ معاشی صورتحال ہے،موجودہ حکومت نے عالمی سطح پر کوئی وعدہ نہیں توڑا، تمام ادائیگیاں بروقت… Continue 23reading معیشت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،وزیر خزانہ کی ایک بار پھرمیثاق معیشت کی دعوت

Page 2 of 52
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 52