پیر‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2024 

پرانی مردم شماری پر انتخابات سے آئینی بحران پیدا ہوگا‘ احسن اقبال

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

پرانی مردم شماری پر انتخابات سے آئینی بحران پیدا ہوگا‘ احسن اقبال

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پرانی مردم شماری پر انتخابات سے آئینی بحران پیدا ہوگا‘ پرانی مردم شماری سے سیاسی تنازعات سر اٹھائیں گے‘ انتخابات نئی مردم شماری پر ہی کرانا ہوں گے۔وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی پرانی مردم شماری… Continue 23reading پرانی مردم شماری پر انتخابات سے آئینی بحران پیدا ہوگا‘ احسن اقبال

امریکہ میں پاکستان کیخلاف کیا سازش ہورہی ہے؟پاکستان کی ایٹمی صلاحیت خطرے میں،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

امریکہ میں پاکستان کیخلاف کیا سازش ہورہی ہے؟پاکستان کی ایٹمی صلاحیت خطرے میں،خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ملک کو لاحق سنگین خطرات کے بیان کی تائید کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ میں لابیز پاکستان کو ناکام قرار دلوا کر ایٹمی صلاحیت سے محروم کرنا چاہتی ہیں ٗ امریکہ میں موجود کچھ لابیز مارشل لا… Continue 23reading امریکہ میں پاکستان کیخلاف کیا سازش ہورہی ہے؟پاکستان کی ایٹمی صلاحیت خطرے میں،خطرے کی گھنٹی بج گئی

مارشل لا کا خطرہ،کچھ خفیہ ہاتھ پھر جمہوری عمل میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں،احسن اقبال کے ٹویٹ نے کھلبلی مچادی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

مارشل لا کا خطرہ،کچھ خفیہ ہاتھ پھر جمہوری عمل میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں،احسن اقبال کے ٹویٹ نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی وداخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ ہماری تاریخ جمہوریت اور آمریت کے گرد گھوم رہی ہے،یہی نہیں ملکی تاریخ مارشل لا اور جمہوریت کے درمیان بھی ڈگمگاتی ہے، کچھ خفیہ ہاتھ پھر جمہوری عمل میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں ، انشا اللہ ہم اِن عناصر… Continue 23reading مارشل لا کا خطرہ،کچھ خفیہ ہاتھ پھر جمہوری عمل میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں،احسن اقبال کے ٹویٹ نے کھلبلی مچادی

ہماری تاریخ جمہوریت اور آمریت کے گرد گھوم رہی ہے ٗ احسن اقبال

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

ہماری تاریخ جمہوریت اور آمریت کے گرد گھوم رہی ہے ٗ احسن اقبال

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ ہماری تاریخ جمہوریت اور آمریت کے گرد گھوم رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے ایک ٹوئٹر پیغام میں ملکی تاریخ میں آمریت اور جمہوری ادوار کا خلاصہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تاریخ جمہوریت اور آمریت کے گرد گھوم رہی… Continue 23reading ہماری تاریخ جمہوریت اور آمریت کے گرد گھوم رہی ہے ٗ احسن اقبال

(ن) لیگ اور فوج کے درمیان جنگ کون کرانا چاہتا ہے ‘ احسن اقبال نے نام لیکر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

(ن) لیگ اور فوج کے درمیان جنگ کون کرانا چاہتا ہے ‘ احسن اقبال نے نام لیکر سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اداروں کے درمیان کوئی ٹکراؤ نہیں تاہم چند ناکام سیاستدانوں، ریٹائرڈ فوجی افسران اور صحافیوں پر مشتمل ٹرائیکا اپنے لئے چور دروازہ کھولنے کیلئے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت مسلم لیگ (ن) اور سب سے طاقتور ادارے فوج کے درمیان جنگ کرانا اورغلط… Continue 23reading (ن) لیگ اور فوج کے درمیان جنگ کون کرانا چاہتا ہے ‘ احسن اقبال نے نام لیکر سنگین الزامات عائد کردیئے

منفی سیاست نہ ہو تو پاکستان 2040ء تک ترقی کی تمام منازل طے کر لے گا ،احسن اقبال

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

منفی سیاست نہ ہو تو پاکستان 2040ء تک ترقی کی تمام منازل طے کر لے گا ،احسن اقبال

لاہور (آئی این پی)وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگر منفی سیاست نہ ہو تو ملک 2040ء تک ترقی کی تمام منازل طے کر لے گا ‘ وقت کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہ کرنے والی قومیں پیچھے رہ جاتی ہیں 2013ء میں جب حکومت سنبھالی تو سب سے بڑا… Continue 23reading منفی سیاست نہ ہو تو پاکستان 2040ء تک ترقی کی تمام منازل طے کر لے گا ،احسن اقبال

حکومت کیخلاف ٹرائیکا تشکیل،ناکام سیاستدان،صحافی ،ریٹائرفوجی شامل،مستقبل میں کیا ہونے جارہا ہے،بڑا دعویٰ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

حکومت کیخلاف ٹرائیکا تشکیل،ناکام سیاستدان،صحافی ،ریٹائرفوجی شامل،مستقبل میں کیا ہونے جارہا ہے،بڑا دعویٰ

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت مستحکم ہے ، اداروں کے درمیان کوئی ٹکراؤ نہیں ،حکومت کیخلاف ٹرائیکا تشکیل دے دیا گی اہے جس میں بعض ناکام سیاستدان،صحافی اور (ر) فوجی شامل ہیں جو حکومت اور فوج کے درمیان اختلافات پیدا کر کے غیر آئینی اقدام کے خواہشمند… Continue 23reading حکومت کیخلاف ٹرائیکا تشکیل،ناکام سیاستدان،صحافی ،ریٹائرفوجی شامل،مستقبل میں کیا ہونے جارہا ہے،بڑا دعویٰ

مسلم کون ہے اور غیر مسلم کون اس کا فیصلہ کون کرے گا؟گلی محلوں میں فتوے جاری کیے گئے ،احسن اقبال نے کھری کھری سنادیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

مسلم کون ہے اور غیر مسلم کون اس کا فیصلہ کون کرے گا؟گلی محلوں میں فتوے جاری کیے گئے ،احسن اقبال نے کھری کھری سنادیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ، منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارا کسی ادارے کے ساتھ کوئی تنازعہ نہیں ہے اور نہ اداروں کے درمیان محاذ آرائی چاہتے ہیں ، عدالتوں کو تالا لگا کر ٹرائل ہونگے تو سوالات اٹھیں گے ، میں بلاوجہ نیب کورٹ کے باہر جذباتی نہیں… Continue 23reading مسلم کون ہے اور غیر مسلم کون اس کا فیصلہ کون کرے گا؟گلی محلوں میں فتوے جاری کیے گئے ،احسن اقبال نے کھری کھری سنادیں

مشرف کی طرح پھر حکومت اُلٹنے کی سازش،وزیرداخلہ احسن اقبال کے صبرکا پیمانہ لبریز،تشویشناک اعلان کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

مشرف کی طرح پھر حکومت اُلٹنے کی سازش،وزیرداخلہ احسن اقبال کے صبرکا پیمانہ لبریز،تشویشناک اعلان کردیا

نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ٹیکنو کریٹ حکومت کا ماڈل کہیں نظر نہیں آ رہا ، جمہوری نظام کو ڈی ریل کرنے والی سازشی قوتوں کو مایوسی ہو گی،پرویز مشرف کے دور میں بھی نواز شریف کی سیاست لپیٹنے کی کوششیں کی گئیں لیکن اس وقت میں ناکامی ہوئی… Continue 23reading مشرف کی طرح پھر حکومت اُلٹنے کی سازش،وزیرداخلہ احسن اقبال کے صبرکا پیمانہ لبریز،تشویشناک اعلان کردیا