جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں پان فروش بیٹے کے قتل کی خبر سن کر باپ بھی صدمے سے جاں بحق

datetime 2  دسمبر‬‮  2014

کراچی میں پان فروش بیٹے کے قتل کی خبر سن کر باپ بھی صدمے سے جاں بحق

کراچی۔۔۔۔اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زندگی کی بازی ہارنے والے پان فروش کی موت کی خبر سن کر اس کا باپ بھی چل بسا۔کراچی میں اورنگی ٹاؤن سیکٹر 15 میں بدھ بازار کے قریب واقع موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے پان کے کیبن پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 32… Continue 23reading کراچی میں پان فروش بیٹے کے قتل کی خبر سن کر باپ بھی صدمے سے جاں بحق

کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی ملوث ہیں،سیکریٹری داخلہ سندھ کا اعتراف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی ملوث ہیں،سیکریٹری داخلہ سندھ کا اعتراف

کراچی۔۔۔۔سیکریٹری داخلہ سندھ نیاز عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں جرائم کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی ملوث ہیں۔سیکریٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر نیاز عباسی نے کراچی میں گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹرز میں فرانزک لیبارٹری کا دورہ کیا اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کی، اس موقع پر سیکریٹری… Continue 23reading کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی ملوث ہیں،سیکریٹری داخلہ سندھ کا اعتراف

کراچی میں آخر پو لیس والے ہی نشانہ کیوں آپ بھی کلک کر کے جانئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

کراچی میں آخر پو لیس والے ہی نشانہ کیوں آپ بھی کلک کر کے جانئے

کراچی۔۔۔۔پاکستان میں پولیس نہ صرف افغانستان سے متصل شمالی علاقوں میں، بلکہ ملک کے سب سے بڑے شہر اور معاشی مرکز کراچی میں بھی طالبان کے خلاف جنگ میں بھی پیش پیش ہے۔پانچ ماہ پہلے ہی دس مسلح شدت پسندوں نے ہوائی جہاز کو اغوا کرنے کی نیت سے کراچی کے مرکزی ہوائی اڈے پر… Continue 23reading کراچی میں آخر پو لیس والے ہی نشانہ کیوں آپ بھی کلک کر کے جانئے

تھر کی پیاس نہ بجھی،مزید 5 بچوں کی جانیں نگل لیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر کی پیاس نہ بجھی،مزید 5 بچوں کی جانیں نگل لیں

مٹھی۔۔۔۔تھر کے پیاسے صحرا نے مزید 5 بچوں کی جانیں نگل لیں جس کے بعد گزشتہ 47 دنوں کے دوران غذائی قلت کا شکار ہوکر اس دنیا سے منہ موڑنے والے بچوں کی تعداد 66 ہوگئی ہے۔ تھر میں قحط اور حکومتی غفلت کے سبب غذائی قلت کا شکار بچے موسم کی تبدیلیوں کے اثرات… Continue 23reading تھر کی پیاس نہ بجھی،مزید 5 بچوں کی جانیں نگل لیں

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،قائم علی شاہ تھر پہنچ گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،قائم علی شاہ تھر پہنچ گئے

تھرپارکر۔۔۔۔وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے تھر میں قحط سالی کے باعث ہلاکتوں کے بعد دربار مٹھی میں لگالیا۔ وزیراعلی سندھ گاڑیوں کے لاؤ لشکر کے ساتھ تھر پہنچے جہاں انہوں نے ڈسٹرکٹ اآفس میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران کابینہ کے تمام ارکان نے شرکت کی جبکہ تھر میں… Continue 23reading کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،قائم علی شاہ تھر پہنچ گئے

تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر۔۔۔۔مٹھی میں ایک ہی روز مزید 4 بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے جس کے بعد 39 روز میں ہلاک بچوں کی تعداد 45 ہوگئی۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں قحط سالی کے باعث کمسن بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور حکومتی اقدامات کے باوجود غذائی قلت کے شکار بچے کی… Continue 23reading تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھر میں بھوک سے خودکشیاں بڑھ گئیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں بھوک سے خودکشیاں بڑھ گئیں

تھر میں خوراک کی کمی کے باعث خواتین میں خون کی کمی عام ہے۔میاں بیوی اور آٹھ بیٹوں پر مشتمل اس گھرانے کے پاس چھ بھیڑیں، دو بکریاں اور اونٹوں کی ایک جوڑی باقی ہے جن کو وہ درختوں سے پتے اتار کر کھلاتے ہیں۔چمو میگھواڑ کے مطابق یہاں بھوک کا راج ہے اس قدر… Continue 23reading تھر میں بھوک سے خودکشیاں بڑھ گئیں

چیف الیکشن کمشنر کے تقرر میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ سید خورشید شاہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

چیف الیکشن کمشنر کے تقرر میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ سید خورشید شاہ

اسلام آباد ۔۔۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود اگرچیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ وہ 9 نومبر کو… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کے تقرر میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ سید خورشید شاہ

تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

تھرپارکر۔۔۔۔مٹھی میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی دم توڑ گئی جس کے بعد 5 ہفتوں میں غذائی قلت کی وجہ سے ہلاک بچوں کی تعداد 37 ہوگئی۔ ڈھائی سالہ بچی زبیدہ گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھی، گزشتہ 5 ہفتوں کے دوران ہلاک ہونے والی یہ 37ویں بچی ہے جبکہ سول اسپتال… Continue 23reading تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

Page 1 of 3
1 2 3