اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2014

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا

راولپنڈی: شہر اور گرد و نواح کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صرف راولپنڈی میں اس مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 335 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے تمام نئے مریضوں کا تعلق راولپنڈی اور گرد… Continue 23reading راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا

دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کر کے رکھ دیا ہے ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف‎

datetime 18  اکتوبر‬‮  2014

دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کر کے رکھ دیا ہے ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف‎

کاکول: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہر قسم کی بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ اللہ کے فضل کے پاک فوج کا شمار دنیا… Continue 23reading دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کر کے رکھ دیا ہے ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف‎

مہاجر کا لفظ گالی ہے۔ خورشید شاہ‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2014

مہاجر کا لفظ گالی ہے۔ خورشید شاہ‎

کراچی: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ سیاست میں ایک دوسرے کو روکا نہیں جاتا۔ ہم نے ملتان کے ضمنی الیکشن میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے فیصلہ کے مطابق حصہ لیا۔ یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے… Continue 23reading مہاجر کا لفظ گالی ہے۔ خورشید شاہ‎

خواجہ ا صف کا دھرنوں سے متعلق انوکھا دعوی ـ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2014

خواجہ ا صف کا دھرنوں سے متعلق انوکھا دعوی ـ جاننے کیلئے کلک کریں

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ ا صف نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی نقصان پہنچانا بدترین دہشتگردی ہے جبکہ سیاسی مقاصد کے حصول اور حکومت کو نقصان پہنچانے کے لئے ملک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے دعوی کیا کہ دھرنوں کا مقصد بجلی… Continue 23reading خواجہ ا صف کا دھرنوں سے متعلق انوکھا دعوی ـ جاننے کیلئے کلک کریں

خبردار :ایبولا وائرس جلد پاکستان آسکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت

datetime 16  اکتوبر‬‮  2014

خبردار :ایبولا وائرس جلد پاکستان آسکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت

لندن: عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ ایبولا وائرس جلد پاکستان پہنچ جائے گا۔ پاکستان اس سے نمٹنے کے لیے تیاری کر لے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا کا کوئی ائیر پورٹ اس خطرناک وائرس کو نہیں روک سکتا۔ عالمی ادارہ کے پاکستان کے لیے نمائندے ڈاکٹر مشتیل تھیون نے… Continue 23reading خبردار :ایبولا وائرس جلد پاکستان آسکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت

کیا عوام 19اکتوبر کو لاہور میں عوامی تحریک کا ساتھ دے گی؟؟؟ اپنی رائے دیجئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2014

کیا عوام 19اکتوبر کو لاہور میں عوامی تحریک کا ساتھ دے گی؟؟؟ اپنی رائے دیجئے

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کو مینار پاکستان پر 19اکتوبر کو جلسے کی مشروط اجازت مل گئی ہے۔ جس کے بعد پی اے ٹی نے جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور پاکستان عوامی تحریک کے ذمہ دار ان کے درمیان 44نکاتی ضابطہ اخلاق پر اتفاق ہوا جس پر عوامی تحریک… Continue 23reading کیا عوام 19اکتوبر کو لاہور میں عوامی تحریک کا ساتھ دے گی؟؟؟ اپنی رائے دیجئے

کراچی کا جلسہ نئے پاکستان کی بنیاد رکھے گا۔ منظور وسان

datetime 16  اکتوبر‬‮  2014

کراچی کا جلسہ نئے پاکستان کی بنیاد رکھے گا۔ منظور وسان

کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر جیل خانہ جات اور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور حسین وسان نے کہ اہے کہ کراچی میں پیپلز پارٹی کا جلسہ نئے پاکستان کی بنیاد رکھے گا۔ ان کا خیالات کا اظہار انہوں نے جلسہ گاہ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صوبائی وزیر نے… Continue 23reading کراچی کا جلسہ نئے پاکستان کی بنیاد رکھے گا۔ منظور وسان

جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن سے شہرت پانے والے ڈائریکٹر ایفے آئی اے سندھ تعینات

datetime 16  اکتوبر‬‮  2014

جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن سے شہرت پانے والے ڈائریکٹر ایفے آئی اے سندھ تعینات

کراچی: میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن سے شہرت پانے والے پولیس شاید حیات کو ڈائریکٹر ایفے آئی اے سندھ تعینات کر دیا گیا۔ اس وقت وہ ڈی آئی جی سی آئی ڈی کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔ وفاقی حکومت نے ان کی خدمات مانگی تھیں۔ شاید کراچی کے ایڈیشنل اائی جی… Continue 23reading جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن سے شہرت پانے والے ڈائریکٹر ایفے آئی اے سندھ تعینات