ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

خبردار :ایبولا وائرس جلد پاکستان آسکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت

datetime 16  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن: عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ ایبولا وائرس جلد پاکستان پہنچ جائے گا۔ پاکستان اس سے نمٹنے کے لیے تیاری کر لے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا کا کوئی ائیر پورٹ اس خطرناک وائرس کو نہیں روک سکتا۔ عالمی ادارہ کے پاکستان کے لیے نمائندے ڈاکٹر مشتیل تھیون نے برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ایبولا وائرس جس تیزی سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل رہا ہے پاکستان بھی اس سے محفوظ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکومت کو اس وائرس کے خلاف تمام اقدامات ایک ماہ میں مکمل کرنا ہوں گے۔ ڈاکٹر مشتیل کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی ائیر پورٹ اس مرض کے حامل مریض کو اپنے ملک میں داخل ہونے سے نہیں روک سکتا۔ اس لیے اسے حکومت کی ناکامی قرار نہیں دیا جاسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ ائیر پورٹ تعینات اہلکاروں اور عوام کو آگاہی دیتا اس مرض کے خلاف دماغ کا سب سے بڑا موثر ہتھیار ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…