بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعظم نے وزراء کے غیر ملکی دوروں پر پابندی لگا دی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2014

وزیر اعظم نے وزراء کے غیر ملکی دوروں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد ۔۔۔۔وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے غیر ضروری غیر ملکی دوروں پر پابندی لگا دی ہے۔ وزیر اعظم ہاوس کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت اپنی وزارتوں کے کام پر توجہ دیں ، وزراء صرف انتہائی ضروری کانفرنس… Continue 23reading وزیر اعظم نے وزراء کے غیر ملکی دوروں پر پابندی لگا دی

پاکستان تاریخ کے نازک ترین دورسے گزررہا ہے _ شہباز شریف نے وجہ صاف بتا دی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014

پاکستان تاریخ کے نازک ترین دورسے گزررہا ہے _ شہباز شریف نے وجہ صاف بتا دی

لندن میں مسلم لیگ (ن)کے رہ نماؤں سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ  پاکستان اپنی تاریخ کے نازک ترین دورسے گزررہا ہے ان  حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، دھرنوں نے ملک کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا لیکن اس کے باوجود حکومت نے تحمل، برداشت… Continue 23reading پاکستان تاریخ کے نازک ترین دورسے گزررہا ہے _ شہباز شریف نے وجہ صاف بتا دی

ملالہ یوسفزئی کو امریکہ کا ’’ لبرٹی میڈل’ بھی مل گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014

ملالہ یوسفزئی کو امریکہ کا ’’ لبرٹی میڈل’ بھی مل گیا

فلاڈیلفیا: دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی فروغ تعلیم کے لئے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے امریکا کا ’’ لبرٹی میڈل’’ دے دیا گیا ہے ۔ امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا کے نیشنل کانسٹیٹیوشن سینٹر میں منعقدہ تقریب کے دوران ملالہ یوسفزئی کی کوششوں اور تعلیم کے لئے اعلی… Continue 23reading ملالہ یوسفزئی کو امریکہ کا ’’ لبرٹی میڈل’ بھی مل گیا

خبردار :ایبولا وائرس جلد پاکستان آسکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت

datetime 16  اکتوبر‬‮  2014

خبردار :ایبولا وائرس جلد پاکستان آسکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت

لندن: عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ ایبولا وائرس جلد پاکستان پہنچ جائے گا۔ پاکستان اس سے نمٹنے کے لیے تیاری کر لے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا کا کوئی ائیر پورٹ اس خطرناک وائرس کو نہیں روک سکتا۔ عالمی ادارہ کے پاکستان کے لیے نمائندے ڈاکٹر مشتیل تھیون نے… Continue 23reading خبردار :ایبولا وائرس جلد پاکستان آسکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت

کراچی جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014

کراچی جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی جیل سپر ہائی وے منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منظور وسان کراچی: صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور حسین وسان نے کہاکہ کراچی سینٹرل جیل اب محفوظ نہیں رہی۔ اسے سپر ہائی وے پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غوثیہ کالونی کے مکانات کو جیل کی سیکورٹی کے… Continue 23reading کراچی جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا

ملتان میں تحریک انصاف کا جلسہ انتخابی تھا۔ خورشید شاہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014

ملتان میں تحریک انصاف کا جلسہ انتخابی تھا۔ خورشید شاہ

ملتان میں تحریک انصاف کا جلسہ انتخابی تھا۔ خورشید شاہ ملتان: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملتان میں تحریک انصاف کا جلسہ انتخابی تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات کا بائیکاٹ بھی کہا جا رہا ہے اور خرگوش کے انتخابی نشان کو اپنا… Continue 23reading ملتان میں تحریک انصاف کا جلسہ انتخابی تھا۔ خورشید شاہ

Page 1 of 3
1 2 3