اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی: شہر اور گرد و نواح کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صرف راولپنڈی میں اس مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 335 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے تمام نئے مریضوں کا تعلق راولپنڈی اور گرد و نواح سے ہے جو شہر کے مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔واضح رہے کہ رواں برس ڈینگی کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 445 تک پہنچ گئی ہے جن میں 335 کا تعلق راولپنڈی اور گرد و بواح کے علاقوں سے ہے جبکہ لاہور کے 50 اور شیخوپورہ میں 33 افراد اس مرض سے متاثر ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…