جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سرنگ کھود کر سرکاری لائن سے تیل چرانے والے 2 افراد مٹی میں دب کر ہلاک

datetime 1  مئی‬‮  2023

سرنگ کھود کر سرکاری لائن سے تیل چرانے والے 2 افراد مٹی میں دب کر ہلاک

کراچی(این این آئی)کراچی پورٹ قاسم میں سرنگ کھود کر پارکو لائن سے تیل چرانے والے دو افراد مٹی میں دب کر ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز بارش کے بعدمٹی نرم ہوگئی تھی جس کے باعث ملزمان سرنگ میں دب گئے، ملزمان کے تین ساتھی انہیں نجی اسپتال لے کر پہنچے جہاں سے پولیس… Continue 23reading سرنگ کھود کر سرکاری لائن سے تیل چرانے والے 2 افراد مٹی میں دب کر ہلاک

چور10منٹ کے دوران ’اے ٹی ایم ‘سے لاکھوں روپے لے اڑا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

چور10منٹ کے دوران ’اے ٹی ایم ‘سے لاکھوں روپے لے اڑا

کراچی(این این آئی)کراچی ضلع وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں شاہراہ پاکستان پر واقع گلبرگ کے ایک نجی بینک میں واردات کرنے والے ملزمان نے اے ٹی ایم مشین ہی اکھاڑ پھینکی اور واردات کے دوران کیش ٹرے ہی ساتھ لے گئے پولیس کے مطابق 18 لاکھ روپے سے زائد لوٹے گئے۔ڈی ایس پی… Continue 23reading چور10منٹ کے دوران ’اے ٹی ایم ‘سے لاکھوں روپے لے اڑا

تھکاوٹ کا شکار چور پولیس کے ہاتھوں‌ گرفتار

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

تھکاوٹ کا شکار چور پولیس کے ہاتھوں‌ گرفتار

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں دفتر سے رقم چوری کرنے والا شخص جائے واردات پر نیند کے مزے لینے کے باعث پولیس نے گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ 36 سالہ چور روسی شہر اورنبرگ میں 20 نومبر کی رات تالا کاٹنے کے آلات (کٹر، ہتھوری، چابیاں اور اسکرو) لے کر… Continue 23reading تھکاوٹ کا شکار چور پولیس کے ہاتھوں‌ گرفتار

یہ طریقہ اپنائیں اور خالی گھر کو چور اور ڈاکوئوں سے محفوظ بنائیں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

یہ طریقہ اپنائیں اور خالی گھر کو چور اور ڈاکوئوں سے محفوظ بنائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گھر کے مکین اگر باہر جائیں تو یہ خدشہ لگا رہتا ہے کہ خالی گھر میں کہیں چور گھس کر اس کا صفایا نہ کردیں مگر اب ایک سابق چور نے گھر کو چوروں سے بچانے کا ایک بہترین طریقہ بتایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں… Continue 23reading یہ طریقہ اپنائیں اور خالی گھر کو چور اور ڈاکوئوں سے محفوظ بنائیں

چور اور سنار

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

چور اور سنار

پرانے زمانے کی بات ہے ایک سنار جو کہ بمبئی کا رہنے والا تھا لاہور اایا اس کے پاس کافی موتی تھے اس نے وہ موتی ایک مجلس میں کھولے اور سب کو دکھانے لگا۔ اس نے ایک موتی جیت میں سے نکالا اور لوگوں کو دکھاتے ہوئے بولا کہ یہ موت شب افروز ہے(یعنی… Continue 23reading چور اور سنار

کینیڈا میں چور 68فٹ بلند موبائل فون ٹاور کھول کر لے اڑے

datetime 13  اپریل‬‮  2017

کینیڈا میں چور 68فٹ بلند موبائل فون ٹاور کھول کر لے اڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) کینیڈا میں چوروں نے حیران کن طور6منزلہ موبائل فون ٹاور چوری کر لیا اور کسی کو کانوں کان خبر ہوئی نہ کسی کی نظر پڑی۔یہ واقعہ کینیڈا کے کم آبادی والے صوبے مینی ٹوبا کے شہر ونی پیگ میں پیش آیا جہاں ایک علاقے میں سیل فون ٹاور چوری ہوگیا جس… Continue 23reading کینیڈا میں چور 68فٹ بلند موبائل فون ٹاور کھول کر لے اڑے

’’اسمبلی میں چور اور ڈاکو بیٹھے ہیں‘‘،پانامہ کیس میں جدوجہد کا پھل نہ بھی ملا تو ۔۔سینئررہنمانے حکومت سے نئی جنگ کااشارہ دیدیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

’’اسمبلی میں چور اور ڈاکو بیٹھے ہیں‘‘،پانامہ کیس میں جدوجہد کا پھل نہ بھی ملا تو ۔۔سینئررہنمانے حکومت سے نئی جنگ کااشارہ دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی ایوان میں حکومت کی نمائندگی کر رہے ہیں ‘ پانامہ کیس میں جدوجہد کا پھل نہ بھی ملا تو بھی کرپشن کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے اور حکومت کےخلاف یہ نئی جنگ ہوگی۔… Continue 23reading ’’اسمبلی میں چور اور ڈاکو بیٹھے ہیں‘‘،پانامہ کیس میں جدوجہد کا پھل نہ بھی ملا تو ۔۔سینئررہنمانے حکومت سے نئی جنگ کااشارہ دیدیا

ﮨﺘﮫ ﮐﭩﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﮨﺘﮫ ﮐﭩﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ

” ﺍﺑﻦ ﺳﺎﺑﺎﻁ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﮐﺎ ﻧﺎﻣﯽ گرامی ﭼﻮﺭ ﺗﮭﺎ – ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﻒ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺌﮯ ﺑﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ – ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯﭘﯿﺸﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺎﮨﺮ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﯿﺴﯿﻮﮞ ﭼﻮﺭﯾﺎﮞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﯽ ﮔﺮﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﺧﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ… Continue 23reading ﮨﺘﮫ ﮐﭩﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ