جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

گوگل کاپاکستان میں رواں سال سب سے زیادہ سرچ ہونیوالے ڈراموں، فلموں اور ویب سیریز کا اعلان

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

گوگل کاپاکستان میں رواں سال سب سے زیادہ سرچ ہونیوالے ڈراموں، فلموں اور ویب سیریز کا اعلان

لاہور( این این آئی)گوگل نے پاکستان میں 2021 کے سب سے زیادہ سرچ ہونے والے ڈراموں، فلموں اور ویب سیریز کا اعلان کردیا۔رواں سال پاکستانیوں نے گوگل پر نہ صرف مقامی اور بھارتی فلموں اور شوز کو تلاش کیا بلکہ ہالی وڈ فلموں سمیت جنوبی کورین اور سپینش فلموں اور ویب سیریز کو بھی تلاش… Continue 23reading گوگل کاپاکستان میں رواں سال سب سے زیادہ سرچ ہونیوالے ڈراموں، فلموں اور ویب سیریز کا اعلان

جشن آزادی پر گوگل بھی پاکستان کے رنگ میں رنگ گیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

جشن آزادی پر گوگل بھی پاکستان کے رنگ میں رنگ گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان کے 74ویں یوم آزادی کے موقع پرامسال بھی گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان کے نام کردیا۔دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے پاکستان کا جشن آزادی عالمی دنیا میں اجاگر کرنے کے لیے اپنے لوگو کو جسے کمپنی ڈوڈل کا نام دیتی ہے اسے پاکستان کے جشن آزادی کی… Continue 23reading جشن آزادی پر گوگل بھی پاکستان کے رنگ میں رنگ گیا

گوگل کا پاکستان سمیت 5ایشیائی ممالک کیلئے 75 لاکھ ڈالر کووڈگرانٹ کا اعلان

datetime 31  جولائی  2021

گوگل کا پاکستان سمیت 5ایشیائی ممالک کیلئے 75 لاکھ ڈالر کووڈگرانٹ کا اعلان

نیویارک(این این آئی)گوگل نے پاکستان سمیت 5 ایشیائی ممالک کے لیے کووڈ19 ریلیف کے تحت 75 لاکھ ڈالر گرانٹ اور دیگر اقسام کی معاونت کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے گوگل ڈاٹ آر جی کے بیان میں کہا گیا کہ گوگل نے یہ اعلان اس لیے کیا ہے کہ وہ ممالک جہاں اس… Continue 23reading گوگل کا پاکستان سمیت 5ایشیائی ممالک کیلئے 75 لاکھ ڈالر کووڈگرانٹ کا اعلان

گوگل کا تمام اینڈرائیڈ صارفین کیلئے 6 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

datetime 17  جون‬‮  2021

گوگل کا تمام اینڈرائیڈ صارفین کیلئے 6 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

نیویارک(این این آئی)گوگل نے تمام اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔یہ 6 نئے فیچرز گوگل کے پکسل فونز تک محدود نہیں ہوں گے بلکہ تمام اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہوں گے۔یہ پہلی بار ہے جب گوگل کی جانب سے اس طرح فیچرز کو بیک وقت تمام اینڈرائیڈ… Continue 23reading گوگل کا تمام اینڈرائیڈ صارفین کیلئے 6 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

گوگل کانفرنس میں انقلابی ٹیکنالوجی اور ٹولز پیش کردیئے گئے

datetime 20  مئی‬‮  2021

گوگل کانفرنس میں انقلابی ٹیکنالوجی اور ٹولز پیش کردیئے گئے

سان فرانسسکو(این ین آئی) گوگل نے گزشتہ برس اپنی سالانہ ڈویلپر کانفرنس منسوخ کردی تھی لیکن اس سال منعقدہ سادہ کانفرنس میں اس نے کئی اہم ٹیکنالوجیز اور سہولیات کا تعارف پیش کیا ہے جو کسی بھی وقت ہمارے سامنے آسکتی ہیں۔ان میں سے چند اہم سہولیات اور ٹیکنالوجی کا تعارف پیش کیا جارہا ہے… Continue 23reading گوگل کانفرنس میں انقلابی ٹیکنالوجی اور ٹولز پیش کردیئے گئے

گوگل کی بہترین سروس میں صارفین کے لیے اہم ترین تبدیلیاں

datetime 22  اپریل‬‮  2021

گوگل کی بہترین سروس میں صارفین کے لیے اہم ترین تبدیلیاں

نیویارک(این این آئی)گوگل کی جانب سے اس ویڈیو کانفرنسنگ سروس میں اہم ترین اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس اپ ڈیٹ کے تحت گوگل میٹ کے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے یوزر انٹرفیس کو بدلا گیا ہے جبکہ نئے فیچرز کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔زوم اور مائیکرو سافٹ ٹیمز کے مقابلے میں… Continue 23reading گوگل کی بہترین سروس میں صارفین کے لیے اہم ترین تبدیلیاں

وکی پیڈیا ،گوگل نے حلیمہ سلطان کو کس پاکستانی اداکار کی والدہ بنا دیا؟صارفین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

وکی پیڈیا ،گوگل نے حلیمہ سلطان کو کس پاکستانی اداکار کی والدہ بنا دیا؟صارفین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے

کراچی (این این آئی)سرچ انجن گوگل اور وکی پیڈیا نے ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ ایسرا بلگچ کو پاکستانی اداکار یاسر حسین کی والدہ بنا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ سرچ انجن کے الگورتھم میں خرابی کے باعث گوگل نے جہاں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی بیوی انوشکا… Continue 23reading وکی پیڈیا ،گوگل نے حلیمہ سلطان کو کس پاکستانی اداکار کی والدہ بنا دیا؟صارفین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے

2020کے دوران گوگل پر سب سے زیادہ کس شخصیت کو تلاش کیا گیا؟سرچ انجن نے حیرت انگیز نام جاری کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

2020کے دوران گوگل پر سب سے زیادہ کس شخصیت کو تلاش کیا گیا؟سرچ انجن نے حیرت انگیز نام جاری کردیا

واشنگٹن (آن لائن) سرچ انجن گوگل نے دنیا میں 2020کے دوران سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی سیاسی شخصیت کی فہرست جاری کردی ہے۔ گوگل کے مطابق تلاش کے حوالے سے جو فہرست ترتیب دی گئی ہے ، اس میں اجتماعی رجحانات کو پیش نظر رکھاگیا ہے۔ امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن سیاسی شخصیات… Continue 23reading 2020کے دوران گوگل پر سب سے زیادہ کس شخصیت کو تلاش کیا گیا؟سرچ انجن نے حیرت انگیز نام جاری کردیا

پاکستانیوں نے 2020ءمیں سب زیادہ کیا سرچ کیا ؟ گوگل نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

پاکستانیوں نے 2020ءمیں سب زیادہ کیا سرچ کیا ؟ گوگل نے رپورٹ جاری کر دی

کراچی (این این آئی)گوگل نے پاکستان سرچ کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ۔ اس سال بھی پسندیدہ کھیل پر مبنی رجحان تمام اقسام کی تلاش پر چھایا رہا جبکہ سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی شخصیات میں ماروی سرمد سرفہرست ہیں اس کے بعد عظمیٰ خان، جو بائیڈن، علیزہ شاہ، حریم شاہ،… Continue 23reading پاکستانیوں نے 2020ءمیں سب زیادہ کیا سرچ کیا ؟ گوگل نے رپورٹ جاری کر دی

Page 2 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 13