گوگل کی حد سے زیادہ پھرتیاں اسکے گلے پڑ گئیں،کتنے ممالک نے کارروائی کا اعلان کردیا؟
نیویارک(این این آئی)سات یورپی ممالک میں صارفین کے حقوق کا تحفظ کرنے والے ادارے سرچ انجن گوگل کی ممکنہ خلاف ورزیوں کے خلاف اقدامات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی صارفین کی ایسوسی ایشن ( بی ای یو سی) نے بتایا کہ وہ قواعد کے تحفظ کے محکمے میں گوگل کے… Continue 23reading گوگل کی حد سے زیادہ پھرتیاں اسکے گلے پڑ گئیں،کتنے ممالک نے کارروائی کا اعلان کردیا؟