ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہونے کا امکان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈالر کےمقابلے میں روپے کی قدر کو مسلسل کمی کا سامنا ہے، اور جمعرات کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر ایک موقع پر 122.75 تک کر گئی، تاہم حتمی طور پر 121.39 روپے پر مستحکم ہوگیا۔اس حوالے سے بینک اہلکاروں کا کہنا ہے کہ مقامی کرنسی ڈالر کے مقابلے… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہونے کا امکان