چوہدری نثار کے حلقے میں ترقیاتی سکیموں کے نام پر قومی خزانے کو 60کروڑ کا کو ٹیکہ ،محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی 60 کروڑ روپے کی ترقیاتی سکمیوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف‘ اینٹی کرپشن حکام نے جنرل کونسلر سہیل احمد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔ روزنامہ نیا اخبار کے مطابق مقدمے میں واسا کے 10 افسر اور ملازمین کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ افسروں… Continue 23reading چوہدری نثار کے حلقے میں ترقیاتی سکیموں کے نام پر قومی خزانے کو 60کروڑ کا کو ٹیکہ ،محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑا قدم اٹھا لیا