’’چوہدری نثار کو بڑا دھچکا ‘‘ عدالتی احکامات آگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو نادرا بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرنے سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ سرکاری وکیل حکومت کو بتا دیں سرکاری اداروں کو مرضی سے نہ چلائیں۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ’’چوہدری نثار کو بڑا دھچکا ‘‘ عدالتی احکامات آگئے