بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

datetime 17  جون‬‮  2023

آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزرچوہدری محمد سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ،پارلیمنٹ کو مقررہ مدت سے پہلے تحلیل کر دینا چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ 13 اگست سے… Continue 23reading آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

10سیٹوں والی جماعت سے بلیک میل ہو کر بار بار غیر آئینی اقدام کیلئے کہا گیا ،پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنا پی ٹی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے، چوہدری محمد سرور

datetime 3  اپریل‬‮  2022

10سیٹوں والی جماعت سے بلیک میل ہو کر بار بار غیر آئینی اقدام کیلئے کہا گیا ،پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنا پی ٹی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے، چوہدری محمد سرور

لاہور( این این آئی)برطرف گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب حکومت کو چارج شیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ میں کبھی یہ نہیں ہوا تھاکہ ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر پیسے دے کر لگ رہے ہوں ،10سیٹوں والی جماعت سے بلیک میل ہو کر بار بار غیر آئینی اقدام کرنے کا کہا جاتا… Continue 23reading 10سیٹوں والی جماعت سے بلیک میل ہو کر بار بار غیر آئینی اقدام کیلئے کہا گیا ،پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنا پی ٹی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے، چوہدری محمد سرور

ہسپتالوں میں کورونا مر یضوں کے لیے جگہ کم پڑ گئی،خدا کیلئے عوام کو رونا کی تیسر ی لہر کو سنجیدہ لیں،اہم پیغام جاری

datetime 30  مارچ‬‮  2021

ہسپتالوں میں کورونا مر یضوں کے لیے جگہ کم پڑ گئی،خدا کیلئے عوام کو رونا کی تیسر ی لہر کو سنجیدہ لیں،اہم پیغام جاری

لاہور (آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں کورونا مر یضوں کے لیے جگہ کم پڑ رہی ہے خدا کیلئے عوام کو رونا کی تیسر ی لہر کو سنجیدہ لیں اگر عوام لاپروائی کا مظاہر ہ کر یں گے تو پھرکورونا وباء کو پھیلنے سے روکنا کسی کے… Continue 23reading ہسپتالوں میں کورونا مر یضوں کے لیے جگہ کم پڑ گئی،خدا کیلئے عوام کو رونا کی تیسر ی لہر کو سنجیدہ لیں،اہم پیغام جاری

گورنر چوہدری سرور نے بھارتی کسانوں کیخلاف مودی کے بدترین سلوک کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 4  فروری‬‮  2021

گورنر چوہدری سرور نے بھارتی کسانوں کیخلاف مودی کے بدترین سلوک کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بھارتی کسانوں کیخلاف مودی کے بدترین سلوک کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے بھارت میں انسانی حقوق نام کی کوئی چیز نہیں ،ظلم کی انتہا ہو رہی ہے۔گورنرپنجاب چوہدری سرور نے اپنے پیغام میں کہا کہ جمہوریت کے دعویدار بھارت میں حقوق کی بات کرنا… Continue 23reading گورنر چوہدری سرور نے بھارتی کسانوں کیخلاف مودی کے بدترین سلوک کی ویڈیو شیئر کردی

کسی نے میرے خلاف غلط خبر لگائی تو ۔۔۔ گورنر پنجاب نے میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بڑی دھمکی دے ڈالی

datetime 28  جنوری‬‮  2021

کسی نے میرے خلاف غلط خبر لگائی تو ۔۔۔ گورنر پنجاب نے میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بڑی دھمکی دے ڈالی

لاہور ( آن لائن )گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ پاکستان میں میڈیا کے لوگ بغیر کسی تصدیق کے سنگین الزام کی بوچھاڑ کر دیتے ہیں۔ اگر میرے خلاف کسی نے غلط خبر لگائی تو پاکستانی اور برطانوی عدالتوں میں کیس کردوں گا۔لاہور پریس کلب… Continue 23reading کسی نے میرے خلاف غلط خبر لگائی تو ۔۔۔ گورنر پنجاب نے میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بڑی دھمکی دے ڈالی

نوازشر یف کی واپسی بارے جو الہام شیخ رشید کو ہے مجھے نہیں،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے حیرت انگیز بات کردی

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

نوازشر یف کی واپسی بارے جو الہام شیخ رشید کو ہے مجھے نہیں،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے حیرت انگیز بات کردی

لاہور(این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ نوازشر یف کی واپسی بارے جو الہام شیخ رشید کو ہے مجھے نہیں ‘اپوزیشن میں اس پر بھی اتفاق نہیں پہلے لانگ مارچ کر نا یا استعفے دینے ہیں ‘‘امیدہے جنوری میں اپوزیشن اور حکومت میں مذاکرات کا آغاز ہوجائیگا اپوزیشن کے استعفوں اور… Continue 23reading نوازشر یف کی واپسی بارے جو الہام شیخ رشید کو ہے مجھے نہیں،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے حیرت انگیز بات کردی

3 لیگی رہنما گورنر پنجاب سے ملنے پہنچ گئے، عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا، لیگی رہنمائوں کو بھی بڑی یقین دہانی کرا دی گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2020

3 لیگی رہنما گورنر پنجاب سے ملنے پہنچ گئے، عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا، لیگی رہنمائوں کو بھی بڑی یقین دہانی کرا دی گئی

لاہور(این این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے جذبے سے جو بھی اپوزیشن سے آئے گا اس کو خوش آمدید کہیں گے،ہم سیاسی اور ذاتی نہیں ملکی وقومی مفادات کے تحفظ کیلئے کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ایم پی ایز نشاط… Continue 23reading 3 لیگی رہنما گورنر پنجاب سے ملنے پہنچ گئے، عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا، لیگی رہنمائوں کو بھی بڑی یقین دہانی کرا دی گئی

حلقے کی تمام مساجد کو گرانے کا اعلان سیکولر بھارت کے منہ پر طمانچہ قرار

datetime 30  جنوری‬‮  2020

حلقے کی تمام مساجد کو گرانے کا اعلان سیکولر بھارت کے منہ پر طمانچہ قرار

لاہور( آن لائن ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی کامیاب سفارتی کوششوں سے دنیا کو واضح کر دیا ہے کہ بھارت بین الاقوامی امن کے لیے خطرہ ہے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بھارت کے خلاف دیے گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھارت میں… Continue 23reading حلقے کی تمام مساجد کو گرانے کا اعلان سیکولر بھارت کے منہ پر طمانچہ قرار

حریم شاہ کے ساتھ گورنر پنجاب کی تصاویر، چوہدری سرور کھل کر بول پڑے، مریم نواز کے متعلق بھی اہم بات کر دی

datetime 9  جنوری‬‮  2020

حریم شاہ کے ساتھ گورنر پنجاب کی تصاویر، چوہدری سرور کھل کر بول پڑے، مریم نواز کے متعلق بھی اہم بات کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک) گور نر پنجاب چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ امر یکہ ایران کشیدگی اور کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے یہ خطے اور دنیا کیلئے تباہ کن ہے،پاکستان کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، دہشتگردی اور انتہائی پسندی عراق حملے کے بعد بڑھی ہے،اپوزیشن جماعتوں نے آرمی ایکٹ تر میمی بل پر… Continue 23reading حریم شاہ کے ساتھ گورنر پنجاب کی تصاویر، چوہدری سرور کھل کر بول پڑے، مریم نواز کے متعلق بھی اہم بات کر دی

Page 1 of 3
1 2 3