یہ چیز اگرہماری پارٹی یا حلیف جماعتوں کے بھی کسی شخص کی ہوتو بھی اسے نہ چھوڑو،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میرٹ پر سختی سے عمل پیرا ہے ، ناجائز تجاوزات اگر ہماری پارٹی یا حلیف جماعتوں کے بھی کسی شخص کی ہوئیں تو وہ بھی گرا دی جائیں گی ، ہم انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ،… Continue 23reading یہ چیز اگرہماری پارٹی یا حلیف جماعتوں کے بھی کسی شخص کی ہوتو بھی اسے نہ چھوڑو،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بڑا حکم جاری کردیا