عامر سہیل کا سرفراز کیخلاف زہر اگلتا بیان ۔۔پیمرا نے کس بڑے چینل کو معافی نامہ نشر کرنے کا حکم دیدیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عامر سہیل کا متنازعہ بیان نشر کرنے پر پیمرا نے سما ٔ ٹی وی کو معافی مانگنے اور اسے براہ راست نشر کرنے کا حکم جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر عامر سہیل کے موجودہ کپتان سرفراز کے حوالے سے متنازعہ بیان نشر کرنے پر پیمرا نے سمأ ٹی وی کو ناظرین اور… Continue 23reading عامر سہیل کا سرفراز کیخلاف زہر اگلتا بیان ۔۔پیمرا نے کس بڑے چینل کو معافی نامہ نشر کرنے کا حکم دیدیا